English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moanful Adjective شکوہ آمیز ۔ گلہ آمیز ۔ افسوس ناک ۔
Moanfully Adverb پُر درد انداز میں ۔ درد انگیزی سے ۔
Moaningly Adverb شکوے سے ۔ گلے سے ۔ شکایت سے ۔ اعتراض سے ۔
Moat Verb گردا گرد خندق کھودنا ۔ خندق بنا کر محصور کرنا ۔
Moatsam ba ullah
Moatzila Noun, Name, Holy Quranic, Historical دین اسلام کا ایک ایسا گروہ جو دینی عقائد کو عقلی اصولوں کی کسوٹی پر پرکھنے پر یقین رکھتا ہے، اس عقل پرست گروہ کا بانی واصل بن عطا تھا، خلیفہ منصور کے دربار میں اسے باعزت مقام حاصل تھا
Moayyed Name موئید: تائید کرنے والا ۔
Moazzam Name معظم ۔ بزرگ شریف ۔
Moazzama Name معظّمہ ۔ شریف ۔ بزرگ ۔
Mob Verb بلوہ کرنا ۔
Mob behaviour Noun مشتعل مجمع کا کردار ۔
Mob cap Adverb عورتوں کی گھر پر پہننے کی ٹوپی جو سارےسر کو ڈھک ليتی تھی اٹھارہويں اور انيسوی صدی
Mob cap Adverb عورتوں کی گھر پر پہننے کی ٹوپی جو سارےسر کو ڈھک ليتی تھی اٹھارہويں اور انيسوی صدی
Mobbed Verb جمگھٹا ڈالا ، گھیرا ڈالا ۔
Mobber Noun, Adjective بلوائی ۔ بے ترتیب گروہ ۔ بے ترتیب لوگوں کا ٹولہ ۔
Mobbing Noun ناجائز ۔ مقصد کے لئے اجتماع ۔
Mobbish Adjective فسادی ۔ ہجُوم کا ۔ بلوائی
Mobcapmob
Mobile Adjective مُتحَرَّک ۔ قابلِ حَرکت ۔ حَرکت پذیر ۔ رواں ۔ متلُون
Mobile articulator Noun متحرک تلفظ کار ۔
Mobile companies will launch new models every month Phrase موبائل کمپنی ہر مہینے ایک نیا ماڈل نکالے گی
Mobile field hospital saved many lives Phrase حرکت پذیرہسپتالوں نےکئ جانیں بچائیں
Mobile field hospitals saved many lives Phrase عارضی قائم کئے گئے ہسپتالوں نے بہت سی زندگیاں بچائی
Mobile home Noun چلتا گھر ۔ مُتحَرَّک گھر ۔ ٹریلر ۔ اِضافی گاڑی
Mobile networks go busy on eids but the postman delivers our wishes on time Phrase عیدین پر موبائل نیٹ ورک مصروف ھو جاتے ھیں لیکن ڈاکیہ وقت پر ھماری نیک تمنائیں پہنچاتا ھے
Mobile phase Phrase موبائیل فیز ۔
Mobile phone Noun متحرک ٹیلیفون جسے آپ ہر جگہ اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں اور استعمال کر سکتے ہیں ۔
Mobile phones have become a necessity Phrase موبائل فون ایک ضرورت بن چکے ہیں
Mobile sculpture Noun مجسمہ جس کے اعضا جنبش کر سکیں ۔ ہل سکیں ۔ حرکت کر سکیں ۔
Mobile shop حرکت پزیر دکان ۔