English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mmhg Phrase ملی میٹر پارہ : دباﺅ کی اکائی جو پارے کے ایک ملی میٹر کے برابر ہے ۔
Mmilitis Noun چوچی کی سوزش
Mmitogenesis Adjective مائٹو جینسز ۔ مائٹوسز کے نتیجہ میں ہونے والی تشکیل ۔
Mmoney makes the mare go Adjective, Idiom دام بنائے کام ۔ پیسہ کام کرتا ہے ۔
Mmx Noun ایم ایم ایکس ملٹی میڈیا ایکسٹینشنز کا اختصار انٹل پینٹیم پروسیسرز کے آر کیٹکچرز میں ایک بہتری جو ملٹی میڈیا او ر کمیو نیکیشبنزکی کار کردگی بہتر بناتی ہے ۔
Mn Phrase mn : یہ مینگا نیز (manganese) کی علامت ہے ۔
Mna Noun مینا ۔ ایک یونانی رقم جو تقریباً (چار پونڈ) کے برابر ہوتی ہے ۔
Mnem Adjective قوت حافظہ ۔
Mneme Noun (نفسیات) یاد حافظہ ۔
Mnemonic Adjective حافظے کا ۔ ممد حافظہ ۔
Mnemonically Adverb حِفظیاتی طَور پَر
Mnemonician Noun تقویت حافظہ کے فن یا اُصول کا ماہر ۔
Mnemonicsmnemotechnics
Mnemonist Noun تقویت حافظہ کے فن یا اُصول کا ماہر ۔
Mnemotechny Noun تقویت حافظہ کا اُصول یا فن ۔ تذکریات ۔
Mnesarchaeidae Adjective میسار کسیڈا ۔ پتنگوں کا خاندان ۔ فلسی بالان ۔ پروانے و تیتیریاں ان کا چانہ فعال نہیں ہوتا ۔ نہ ہی نوک دندان ہوتی ہے ۔ پر تقریبا نوک دار ہوتے ہیں ۔ صرف نیوزی لینڈ میں پائے جاتے ہیں ۔
Mnior axis Noun محوراصغر
Mnlticommodity market کثیر اشیائی بازار ۔
Mnometer مینومیٹر ۔ دباﺅپیما ۔ دباﺅکی پیمائش کا ایک آلہ کسی جگہ پر ہوا کے دباﺅ کی پیمائش بیرومیٹر اور کسی برتن میں مائع کے دباﺅکی پیمائش مینو میٹر سے کی جاتی ہے ۔
Mny difficult experiments which cannot be done on earth can be done in space Phrase بہت سے مشکل تجربات جو زمین پر نہیں کئے جا سکتے خلا میں کئے جا سکتے ہیں ۔
Mo Adjective زیادہ ۔ کثیر ۔
Moa نیوزی لینڈ کے بڑے بے پَرواز پَرِندوں میں سے کوئی ایک معدوم پَرِندہ
Moabite Adjective موآب کی سَلطنَت یا زبان کے مُتعَلِق
Moabitess Noun موآبیہ ۔
Moabitish Adjective مواب کے باشندوں کی طرح
Moaffiq Name موفق ۔ توفیق دینے والا ۔
Moahid Name موحد ۔ خدا کو ماننے والا ۔
Moakhir Name موخر : چیزوں کو پیچھے چھوڑنے والا ۔ ہر چیز کو اس کی جگہ رکھنے والا ۔
Moan Noun پُر درد آواز ۔ کراہ ۔ گریہ وزاری ۔
Moaner Noun فریادی ۔ فغانی ۔ گذارشی ۔