English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Main segment Noun مین سیگمنٹ ۔ مکنٹوش پر پروگرام کا بڑا کوڈ سیگمنٹ جسے پروگرام پر عمل درآمد کے پورے عمل کے دوران لازما لوڈر رہنا چاہیے ۔
Main sequence Phrase مین سیکونس : تفصیل کے لیے hertzprung-russel diagram دیکھو ۔
Main sheetmainsheet
Main spring Noun گھڑی یا کلاک کا بڑا سپرنگ ۔ بڑی کمانی ۔
Main stem Noun کسی چیز کا اصلی حصہ ۔دھڑ ۔
Main stock Noun سرمایہ ۔
Main stream Noun مقبول رجحان ۔ عام رجحان ۔ بڑا ادھارا ۔ بڑی ندی ۔
Main street Noun بڑی سڑک کسی شہر کی ۔
Main top Noun بحری نچلے بڑے مستول کے اوپر کا تختہ ۔
Main topmast Noun نچلے سب سے بڑے مستول کے اوپر کا مستول ۔
Main topsail Noun سب سے بڑے بادبان سے اوپر کا بادبان ۔
Main yard Noun اَڑ ڈنڈا ۔ سب سے بڑے پال کا ڈنڈا ۔
Maine fridge nahee kholaa thaa Phrase میں نے فریج نہیں کھولا تھا
Mainfest faculative Noun واضح بعید نظری
Mainfram computer Noun مین فریم کمپیوٹر ۔ ایک ہائی لیول ، بڑے اور قیمتی کمپیوٹر جنہیں مشکل حساب کتابی کام سرانجام دینے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ مین فریم کمپیوٹرز سے منسلک کرنے کی قابلیت ہے ۔
Mainframe Phrase مین فریم : ایک بڑا اور انتہائی مہنگا کمپیوٹر جس پر بیک وقت سینکڑوں لوگ کام کر سکتے ہیں ۔
Mainland Noun برّ اَعظم ۔خُشکِی کا بڑا ٹُکڑَا یا قِطعَہ ۔
Mainlander Noun خشکی کے بڑے حصے کا رہنے والا یاش ۔
Mainline Verb رگ کے اندر انجکشن لینا یا لگانا ۔ نار کے اندر انجکشن لگانا ۔
Mainlined Verb انجکشن کے لیے نشہ لیا ۔
Mainly Adverb زیادہ تر ۔بڑی حد تک ۔خصوصاً ۔بیشتر ۔
Mainmast Noun جہاز رانی ۔جہاز کا بڑا یا مرکزی مستول ۔مستول کبیر ۔مستول وسطی ۔
Mainor mainour مال مسروقہ جو سارق کے قبضہ سے لیا جائے ۔
Mainplane Noun ہوائی جہاز کی زیریں تہ جِس پر ڈھانچہ قائم ہوتا ہے ۔
Mains Noun گھر سے محلق فارم ۔
Mainsail Noun جہاز رانی ۔بڑا یا مرکزی بادبان ۔
Mainsheet Noun جہاز رانی وہ رسّا جو مرکزی بادبان کے ایک یا دونوں سروں پر باندہ جاتا ہے ۔
Mainspring Noun بڑا کمانی ۔کسی بھی میکانی حصے کا مرکزی یا اہم اسپرنگ ۔اصلی کمانی ۔بڑی کمانی ۔
Mainstay Idiom اہم مدد ۔
Mainstaysail Noun بادکش جو اگلے مستول کے سہارے کی رسی میں لگاتے ہیں ۔