English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mainstem Noun بڑا راستہ ۔گزرگاہ ۔جیسے ندی ۔نالے ۔ریلوے لائن ۔شہر کی بڑی سڑک ۔
Mainstream Verb جسمانی یا ذہنی مسائل میں مبتلا بچے کو عام بچوں کی کلاس میں بٹھانا ۔
Mainstreaming Adjective خصوصی بچوں کو نارمل بچوں کے ساتھ ملانے کا عمل ۔
Maintain خرچ اٹھانا ۔ کفالت کرنا ۔ خرچ چلانا ۔
Maintain order ضبط و نظم قائم رکھنا ۔
Maintainable Adjective حفاظت پزیر ۔برقرار رکھنے کے قابل ۔محفوظ ۔قیام پزیر ۔
Maintained Verb قائم رکھا ۔
Maintained law and order there
Maintainer Noun قائم رکھنے والا ۔ دیکھ بھال کرنے والا ۔ سہارنے والا ۔ کفیل ۔
Maintainmable قابل پیش رفت ۔ قابل سماعت ۔ قابل عمل ۔
Maintenance پرورش ۔ سہارہ ۔ حفاظت ۔ حماعیت ۔ خبر گیری ۔
Maintenance allowance Adjective گزارہ الائونس ۔
Maintenance charges Noun دیکھ بھال کے اخراجات ۔ لاگت ۔
Maintenance dose Noun استقامت بخش معتاد
Maintenance function of capital Adjective سرمائے کا استقراری تفاعل وظیفہ ۔
Maintenance of accounts حساب رکھنا ۔ حساب کتاب رکھنا ۔
Maintenance of public order قیام امن عامہ ۔ امن عامہ قائم رکھنا ۔
Maintenance team Adjective وہ ٹیم جو تیار شدہ کورس کی پیش کاری کی ذمہ دار ہو ۔
Maintenon Noun بعض ناموں کے ساتھ بطور صنعت استعمال ہوتا ہے ۔
Maintop Noun نِچلے بُنیادی مستول کے اُوپر کی طرف بنا ہوا تختوں کا چبوترہ ۔
Maintopmast Noun نِچلے بُنیادی مستول کے اُوپر کی طرف جُڑا ہوا مستول ۔
Maiolica Noun ٹین سے چمکاۓ ہوۓ مٹّی کے ظروف جِن پر چمکیلے رنگوں کے نقوش ہوتے تھے ۔ نشاۃالثانیہ کے دور میں بحیرہ روم کے علاقے میں مقبول رہے ۔
Mair Name مائر: نیک کام کرنے والا ۔
Maira Name مائرہ ۔ اچھے کام کرنے والی ۔
Mairaj Name معراج ۔ سیڑھی ۔
Maisera Name میصرہ ۔ پرکھنے والی ۔
Maisitica raphania Noun مرض بلاجر
Maisonette Noun نجی گھر ۔چھوٹا گھر ۔بِالکُل چُھوٹَا گَھر ۔
Maitr dhotel
Maitre d armes Noun شمشیر زنی کا استاد ۔