English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mithridatize Verb زہر کی ہلکی ہلکی خوراکیں دے کر اس کے اثر کو زائل کرنا ۔ زہر کو پچانے کا عمل کرنا ۔ زہر ہضم کرانے کا عمل کرنا ۔
Miticide Noun جراثیم کُش دوا ۔ کیڑوں اور طفیلی پَودوں کو مارنے والی دوا
Mitigable Adjective قابلِ تَخفیف
Mitigant Adjective درد میں کمی کرنے والا ۔
Mitigate Verb درد میں کَمی کَرنا یا تَخفیف کَرنا ۔ اعتدال پیدا کرنا ۔ ہلکا کرنا
Mitigated Verb کم نقصان دہ بنایا ۔
Mitigated damages نیکی چلنی کی صورت میں تخفیف ہرجانہ ۔
Mitigated silver stick Noun تخفیف کردہ چاندی کا قلم
Mitigating circumstance کمی یا تخفیف کا باعث بننے والے حالات یا واقعات ۔
Mitigating circumstances Noun سزا میں تخفیف کا جواز پیدا کرنے والے حالات ۔
Mitigation Noun کَمی ۔ تَخفیف
Mitigation address of تقریر تخفیف ۔ درخواست تخفیف ۔
Mitigation circumstances Verb کمی یا تخفیف کا باعث بننے والے حالات یا واقعات ۔
Mitigative Adjective تَخفیفی ۔ مَسکَن
Mitigator Noun کَمی کَرنے والا ۔ تَخفیف کَرنے والا
Mitigatory Adjective تَخفیفی ۔ تَخفیف کُن
Mitis prurigo Noun معمولی قسم کی خارش جو بچوں کو ہوتی ہے اور بڑھتی چلی جاتی ہے
Mitismitis metalmitis iron
Mitochondria Noun (حیاتیات)اکثر تولیدی خلیوں میں پایا جانے والا جسیمہ جس میں تنفس اور توانائی کی پیدائش کے لیے خامرے موجود ہوتے ہیں ۔ خیطی ذرّہ
Mitochondrial Article خَبطی ذَرّے کا
Mitochondrial cristae Noun مائی ٹو کانڈریا کی اندرونی جھلی میں کثیر تعداد میں تنگ ابھاروں کی مو جودگی
Mitochondrion Noun سائٹو پلازم خلیے کے اندر خاص قسم کی ساخت ۔
Mitochondrion plural mitochondria
Mitochondrionchondriosome
Mitogenetic Adjective مائٹوجینیٹک ۔ مائٹوسز کی تحریک پیدا کرنا ۔
Mitomycin Noun چھاتی کے کینسر سرطان میں استعمال ہونے والی ایک اینٹی بیماٹک ۔
Mitosis Phrase مائی ٹوسس ، بلاراست تقسیم ۔ خطیت : تقسیم خلیہ کا طریقہ جو غیر تولیدی حصوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں کرو موسوموں کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے جتنی پہلے تھی ۔ ایک سے دو خلیے بنتے ہیں ۔
Mitosis somatic Noun جسمی خیطیت
Mitotic Adjective بِالواسطہ تقسیم سے مُتعَلِق
Mitotically Adjective بِالواسطہ تقسیم کے ذریعے