English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mistrustful Adjective شَکّی ۔ بَد ظن ۔ بَد گُمان ۔ وہمی
Mistrustfullness Noun بے اعتمادی ۔ بَد ظنی ۔ بَد گُمانی ۔ وسواس
Mistrustfullymistrustingly
Mistrustingly Adjective اعتماد یا اعتبار نہ کرتے ہوئے ۔
Mistrustless Adjective شک نہ کرنے والا ۔ اعتماد کرنے والا ۔
Mistryst Verb ملاقات کا وعدہ کر کے نہ آنا ۔
Mists of death Noun موت کا کہرا ۔
Mistune Verb غلط سُر ملانا ۔
Mistuned Verb بے سُرا کیا ۔
Mistura چورن ۔ ایک آمیزہ ۔
Misturn Verb روکنا ۔ سدِباب کرنا ۔
Mistutored Adjective غلط پڑھا ہوا ۔ غلط پرورش پایا ہوا ۔
Misty Adjective کُہر آلُود ۔ کُہریلا ۔ غُبار آلُود ۔ دھُندلا
Mistype Verb غلط ٹائپ کرنا ۔ خام ٹائپ کرنا ۔ ناقص طریقے سے ٹائپ کرنا ۔
Misunde Verb غلط سمجھنا ۔
Misunderatand Verb ٹھیک نہ سمجھنا ۔ ٹھیک طرح نہ سمجھنا ۔ غلط مطلب لینا ۔
Misunderstand Noun کھٹ پٹ ، رنجش ، اختلاف ، غلط فہمی ۔
Misunderstanding Noun غَلَط فہمی ۔ غَلطی ۔ اِختلاف ۔ بَد مَزگی
Misunderstanding breaks head Idiom سر پھٹول کا باعث غلط فہمی ہوتی ہے ۔
Misunderstood Verb غلط فہمی کا شکار ہوا ۔
Misusage Noun الفاظ کا غَلَط اِستَعمال
Misuse Verb بے جا اِستَعمال کَرنا ۔ بَد سلُوکی کَرنا ۔ سَختی ۔ نامُناسَب اِستَعمال
Misuse of drugs act 1971 دیکھو ۔
Misuse of power طاقت کا غلط استعمال ۔ اختیار کا بے جا استعمال ۔ اختیار کا غلط استعمال ۔
Misused Verb غلط استعمال کیا ۔
Misuser Noun غَلَط اِستَعمال کَرنے والا
Misvaluation Noun غلط قیمت ۔ غلط اندازہ ۔
Misvalue Verb غَلَط قیمَت لَگانا
Misvanture Noun بد بختانہ حادثہ ۔
Misventure Noun غَلَط کوشِش ۔ حادثہ ۔ غَلَط مُہم