mitosis – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائی ٹوسس ، بلاراست تقسیم ۔ خطیت : تقسیم خلیہ کا طریقہ جو غیر تولیدی حصوں میں ہوتا ہے ۔ اس میں کرو موسوموں کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے جتنی پہلے تھی ۔ ایک سے دو خلیے بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بِالواسطہ تقسیم بِلاراست تَقسیم ۔ خُلیوں کی عام تقسیم ۔ خُلیَہ کی تَقسیم کا طَریقَہ جو غَیر تولیدی خُلیوں میں ہوتا ہے ۔ ایک سے دو خُلیے بَنتے ہَیں اور کَروموسوم کی تَعداد پہلی جَیسی ہی رہتی ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلیوں کی تقسیم کا پیچیدہ طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلیوں کی تقسیم کا پیچیدہ طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu