English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mistakableness | Noun | غلطی پر ہونا ۔ غلط ہونا ۔ |
| Mistakably | Adverb | غلطی کے طور پر ۔ خطا کے طور پر ۔ چُوک کے طور پر ۔ |
| Mistake | غلطی ۔ | |
| Mistake essential | اہم غلطی ۔ مئوثر غلطی ۔ | |
| Mistake for | Verb | غلط فہمی ہونا ۔ کسی کو کچھ اور سمجھ لینا ۔ |
| Mistake mutual | ہر دو فریقین کی غلطی ۔ | |
| Mistake of fact | واقعاتی سہو واقعاتی غلطی ۔ | |
| Mistake of law | غلطی قانونی ۔ قانونی غلطی ۔ | |
| Mistake unessential | غیر ضروی غلطی ۔ غیر متعلقہ غلطی ۔ | |
| Mistake unilateral | ایک فریق کی غلطی ۔ | |
| Mistakeable | Adjective | غلطی کے قابل ۔ چُوک کے قابل ۔ خطا کے قابل ۔ |
| Mistaken | Adjective | غَلَط ۔ نا درُست ۔ غَلَط فہمی میں انجام دیا جانے والا |
| Mistakeness | Noun | خطا فہم ۔ غلطی ۔ چُوک ۔ بھٹکنے کا عمل ۔ کسی عمل اکھڑنا ۔ |
| Mistakenly | Adjective | غَلَطی سے ۔ غَلَط ۔ غَلَط فہمی کی وجہ سے ۔ |
| Mistakenness | Noun | غَلَطی سے ۔ غَلَط ۔ غَلَط فہمی ۔ خَطا ۔نادَرُستی |
| Mistaker | Noun | غَلطی کَرنے والا ۔ خَطا کار |
| Mistaught | Adjective | غلط طور پر تعلیم یافتہ ۔ |
| Misteach | Verb, Adjective | صحیح تعلیم نہ دینا ۔ غلط سبق پڑھانا ۔ بھٹکانا ۔ |
| Misted | Verb | بھر گیا آنسو سے بھر گیا ۔ |
| Mistekenness | Noun | غَلَطی ۔ غَلَط ۔ غَلَط فہمی ۔ نا درُست ۔ خَطا |
| Misteker | Noun | خَطا کار ۔ غَلطی کَرنے والا |
| Mistell | Verb | غلط طور سے بیان کرنا ۔ |
| Mister | Verb | کسی کو مسٹر کہہ کر پکارنا ۔ |
| Misterious | Adjective | پر اسرار ۔ وہ شخص جسے ہر بات کو راز بنا لینے میں لطف آئے ۔ |
| Misterm | Verb | غلط نام لینا ۔ |
| Mistermed | Verb | غلط نام لیا ۔ |
| Mistflower | Noun | دھُند پھُول ۔ شُمالی امریکی میں پھُول کی ایک قِسَم |
| Mistful | Adjective | کہر آلود ۔ دھندلا ۔ اوس سے ڈھکا ہوا ۔ |
| Mistfull | Adjective | کہریلا ۔ دھندلا ۔ |
| Misthink | Verb | غَلَط سوچنا ۔ غَلَط خیال کَرنا ۔ مُخالفانہ سوچنا |