English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misthinked Verb غلط خیال کیا ۔
Misthought Noun غلط رائے ۔ غلط خیال ۔
Misthrive Verb ناکام ہونا ۔
Mistico Noun دو بادبان والی کشتی جو بحیرہ روم میں چلائی جاتی ہے ۔
Mistier Adjective کُہر آلُود ۔ کُہر سے متعلق ۔ کُہر نما ۔
Mistigris Noun (تاش)بعض کھیلوں میں استعمال ہونے والا سادہ پتہ ۔ اس پتے کے ساتھ کھیلی جانے والی بازی ۔ کھیل ۔
Mistily Adverb دھُندلے پَن سے
Mistime Verb وَقت پَر نہ کَرنا ۔ بے وَقت کَرنا
Mistimed Verb غلط وقت پر کیا ۔
Mistiness Noun دھُندلا پَن ۔ دھُند ۔ دھُندلاہٹ
Mistitle Verb غلط نام دینا ۔ بے جا عرفیت دینا ۔ ایسا نام دینا جو مناسب نہ لگتا ہو ۔
Mistle thrush Noun طوطے سے ملتا ہوا ۔ ایک بڑا پرندہ ۔ امر بیل کے پھل کھانے والا جس کے سینے پر چِتّیاں ہوتی ہیں ۔
Mistletoe Noun اکاس پَودا ۔ ایک طفیلی پَودا
Mistletoe thrush Noun یورپی طوطی ۔ ایک خوش الحان پرندہ ۔
Mistlike Adjective دھندلا ۔ گہرا ۔ کہر آلود ۔ اوس سے ڈھکا ہوا ۔
Mistook Adjective چُوک ۔ سہو ۔ خطائے فہم ۔ قصور فہم ۔
Mistral Noun شدید ٹھَنڈی شُمالی ہوا
Mistranslate Verb غلط ترجمہ کرنا ۔
Mistranslated Verb غلط ترجمہ کیا ۔
Mistranslation Noun, Adjective ترجمے میں تحریف ۔ غلط ترجمہ ۔ ترجمہ کرنے میں غلط مطلب نکالنے کا عمل ۔
Mistreat Verb بُرا سلُوک کَرنا ۔ بُری طَرَح پیش آنا
Mistreated Verb برا سلوک کیا ۔
Mistreatment Noun بَد سلُوکی
Mistress Noun مالکن ۔ محبُوبہ ۔ رکھیل ۔ حرم ۔
Mistress of the robes Noun ملکہ کے توشہ خانے کی نگران ۔ محل کی خانسامہ خاتون ۔ باورچن ۔
Mistressly Adjective مالکانہ ۔ ماہرانہ ۔
Mistressship Noun استانی گری ۔ معلمہ کا عہدہ وغیرہ ۔
Mistrial Noun مُقَدمے کی ناقَص سماعت
Mistrust Noun وسواس ۔ بے اعتمادی ۔ بے اعتباری ۔ شُبہ ۔ شَک
Mistrusted Verb بے اعتباری کی بے اعتبار ہوا ۔