English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mission oriented | Adjective | وہ تعلیمی فکر جو مخصوص مسائل کے حل پر توجہ دے ۔ |
| Missionary | Adjective | تبلیغی ، تبلیغی ادارے کا ، مبلغ ، تبلیغی جماعت ، تبلیغی جماعت کا فرد ، پادری جو مجرموں کی اصلاح کے لیے مقرر ہوتا ہے ۔ |
| Missionary box | Noun | چندے کا صندوقچہ ۔ |
| Missionary position | Noun, Adjective | مجامعت کا عمل جس میں عورت چِت لیٹے ۔ جماع کرنے کا عمل ۔ تولیدی عمل ۔ |
| Missioner | Noun | تبلیغی کام کرنے والا ۔ مبلّغ ۔ تبلیغی مہم کا مختار ۔ نگراں ۔ سر مبلّغ ۔ |
| Missionize | Noun | مبلغ کا کام کرنا ۔ تبلیغ کرنا ۔ |
| Missish | Adjective | لڑکیوں کا سا نازک مزاج ۔ بنا ٹھنا ہونا ۔ |
| Missishness | Noun | لڑکیوں کا سا مزاج یا عادت ۔ |
| Missismissus | — | — |
| Mississippian | Adjective | مِسّی سِپّی دَریا یا ریاست کا یا اِس سے مُتعَلِق |
| Missive | Adjective | ایسا خط جو حاکم اعلی روانہ کرے ،جاری شُدہ ، سرکاری حکم ۔ |
| Missive letter | Noun | منشور شاہی ۔ شاہی پروانہ ۔ حکومتی رُقعہ ۔ |
| Missner corpse | Noun | اجسام لامہ |
| Misspell | Verb | غلط ہجے لکھنا ، ہجوں میں غلطی کرنا ۔ |
| Misspelled | Adjective | غلط ہجے کیے ۔ |
| Misspelling | Noun | غَلَط ہِجّے |
| Misspend | Verb | بے جا صرف کرنا ، فضول خرچی کرنا ، ضائع کرنا ۔ |
| Misspent | Verb, Adjective | بے جا خرچ کرنا ۔ اسراف کرنا ۔ فضول خرچی کرنا ۔ |
| Misstate | Verb | غلط بیان کرنا غلط بیانی کرنا ۔ |
| Misstated | Verb | غلط بیان کرا غلط بیانی کی ۔ |
| Misstatement | Noun | غَلَط بیان ۔ غَلَط بیانی ۔ جھُوٹا بیان |
| Misstay | Verb | جہاز کا رخ بدلنے میں ناکام رہنا ۔ |
| Misstep | Noun | غَلَط قَدَم ۔ غَلَط رَوَیَّہ ۔ غَلَط اقدام |
| Missus | Noun | عورتوں سے خطاب کا کلمہ ۔ عورتوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ ۔ |
| Missy | Noun | آنسہ ۔ جوان لَڑکی ۔ نو عَمر لَڑکی |
| Mist | Noun | کہر ، دُھند ، نقاب ، دُھندلا پن ۔ |
| Mist bow | Noun, Verb | عزت ۔ تعظیم ۔ رضامندی ۔ آداب ۔ تسلیمات ۔ فرشی سلام کرنا ۔ سر جھکا کر سلام کرنا ۔ سر تسلیم خم کرنا |
| Mist over | Adverb | بھر جانا جیسے آنکھوں کا آنسو سے ۔ |
| Mist up | Verb | دھند لا جانا ۔ دھند آلود ہونا ۔ |
| Mistakable | Adjective | خطا پذیر ۔ غَلَط سَمجھے جانے کے قابل |