English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Miss the boat Verb, Phrase موقَع ہاتھ سے نِکَل جانا ۔ ناکام رہنا ۔
Miss the mark Verb کسی چیز کا نشانے پر لگنا خطا ہو جانا ۔
Miss the point Verb چیز کے اصل مقصد کو نہ سمجھنا ۔
Miss what are the effects of these moving planets
Miss world Noun, Adjective حسینہٴ عالم ۔ خوبصورت لڑکی ۔ جوان عمر لڑکی ۔
Missal Noun پادریوں کی نماز اور دعاﺅں کی کتاب ۔
Missal caps Noun (طباعت) ایک قسم کے خوب صورت حروف ۔
Missed Verb کھویا یاد کیا ۔
Missed abortion Noun آٹھویں ہفتہ اسقاط
Missed abortion early signs and symptoms of pregnancy disappear and the fetus dies but is not expelled for sometime carneous mole abortion
Missed beat Noun غائب ضرب
Missel bird Noun یورپی طوطے کی نسل کا ایک خوش الحان پرندہ ۔
Missel thrush Noun ایک خوش الحان پرندہ جس کا کھاجا ثمراکاس بیل ہے ۔
Misselmissel thrushmistle thrush
Missend Verb غلط مقام پر بھیج دینا ۔
Missended Verb غلط مقام پر بھیج دیا ۔
Misserve Verb نمک حرامی کرنا ۔
Misses Verb بیگم صاحبہ کہکر مخاطب کرنا ۔
Missfire Noun ناکام ہونا ۔ کِسی گاڑی کا ہتھیار کے چَلنے میں ناکامی ۔
Misshape Verb بَد صُورَت بنانا ۔ بَد شَکل کَرنا ۔ مَسَخ کَرنا
Misshapen Adjective کریہ نظر ، بد صورت ، بد شکل ۔
Misshapenly Adverb بَد صُورَتی سے ۔ بَد شَکلی سے ۔ بھُونڈی صُورَت سے
Misshapenness Noun بَد صُورَتی ۔ بَد شَکلی ۔ بَدوضعی ۔ بَد ہیئّتی
Missile Noun پھینک کر مارنے کا ، کوئی چیز جو جنگ میں دشمن پر پھینکی جا ئے ، غولہ وغیرہ ۔
Missilemanmissileer
Missilerymissilry
Missing Adjective گم ، غائب ، ناپیند ، گم شدہ ، نامعلوم ۔
Missing link Idiom دلائل کو مکمل کرنے کے لیے کوئی نقطہ یا اہم بات ۔
Mission Persion تبلیغ ، کام کی اشاعت ، تبلیغی مرکز ، تبلیغی جماعت ، زندگی کا خاص کام ۔
Mission control Noun وہ لوگ جو زمین پر رہتے ہوئے خلائی مشن پر گئے ہوئے افراد سے رابطہ رکھتے ہیں ۔