English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misdirection Noun غَلَط ہدایت کاری ۔ گُمراہی ۔
Misdo Verb غَلَط کام کَرنا ۔ غَلطی کَرنا ۔غَلَط کاری کَرنا ۔ خطا کَرنا
Misdoer Noun غَلَط کار ۔ خطا وار ۔ قصُور وار ۔ غَلَط کام کَرنے والا
Misdoing Noun غَلَط کاری ۔ خطا کاری ۔ کھوٹ ۔ بدکاری
Misdoubt Verb کسی بات کی صداقت پر شک کرنا ۔ کسی شخص پر شک کرنا ۔ شک میں مبتلا ہونا ۔
Mise Noun باہمی معاہدہ ۔ آپس کا فیصلہ ۔
Mise en scene Noun کسی ڈرامے کے مناظر ۔ ڈرامائی سین ۔ کسی واقعے کا محل وقوع ۔
Mise en scene Noun کسی ڈرامے کے مناظر ۔ ڈرامائی سین ۔ کسی واقعے کا محل وقوع ۔
Misearry Verb ناکام رہنا ۔ ٹھیک نتیجہ نہ نکلنا ۔
Misease Noun مصیبت ۔ تکلیف ۔ پریشانی ۔ کلفت ۔
Miseducate Verb غلط تعلیم دینا ۔
Miseducation Noun غلط تعلیم ۔
Misemploy Verb بیجا استعمال کرنا۔
Misemployed Verb بیجا استعمال کیا ۔
Misemployment Noun بے مَقصَد مُلازمَت ۔ نامُناسَب دھَندا ۔ صَرف بے جا
Misempoly Verb غلط جگہ مامور کرنا ۔ غلط طور سے استعمال کرنا ۔ کسی چیز کا غلط استعمال کرنا ۔
Misepolyment Noun غلط چیز کا استعمال ۔ غلط طور سے استعمال ۔ غلط استعمالی عمل ۔
Miser Noun بخیل ، کنجوس ، لالچی ، حریص ، ذلیل زندگی بسر کرنے والا ۔
Miserable Noun آفت زدہ اور خستہ حال شخص ۔
Miserable state Phrase انتہائی بری حالت ۔
Miserableness Noun افلاس ۔ کم بَختی ۔ شکِستہ حالی ۔ بے کَسی ۔ ذِلَّت
Miserably Adverb نحُوست سے ۔ شَکِستہ حالی میں ۔ ذِلَّت سے ۔ بُری طَرَح سے
Miserere Noun رحم کی دُعا ۔ گِرجے کی نشِست کی ٹیک
Miseriae morbus Noun غربت کی وجہ سے لاحق ہونے والا مرض
Misericord Noun خانقاہ کا وہ کمرا جہاں چند دنیاوی اموار کی اجازت تھی ، بیت العُفو ، ایک وار میں سر قلم کرنے والا خنجر ۔
Misericordmisericorde
Miserliness Noun کنجُوسی ۔ بخیلی ۔ طمع
Miserly Adjective لالچی ۔ شُوم ۔ بخیل ۔ حریص ۔ مُمسک ۔
Misery Noun بَد حالی ۔ آفَت ۔ مُصیبَت ۔ پریشانی ۔ شامتِ اعمال
Misesteem Verb غلط تخمینہ لگانا ۔ غلط اندازہ لگانا ۔