English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Minuscule Noun چھوٹا حرف ۔
Minusle Adjective (ساتویں صدی عیسوی کے خط کی ) چھوٹی (قسم ) ۔ بہت چھوٹا ۔
Minuta entamebiasis Noun دروں امیبائے دقیقہ
Minute Adjective باریک بینی سے ۔ بہت چھوٹا ۔ خفیف ۔ معمولی ذرا سا ۔ درست ۔
Minute anatomist Noun تشریح خفی
Minute bell Noun گھنٹیوں کا ایک منٹ کے وقفے سے بجنا ۔
Minute book کتاب روئداد ۔
Minute book کتاب روئداد ۔
Minute glass Noun منٹ ریت گھڑی ۔
Minute gun Noun مِنٹ توپ ۔ وہ فَوجی توپ جو مِنٹ مِنٹ کے وَقفہ سے داغی جاتی ہے
Minute hand Noun گھَڑی کی مِنٹ کی سُوئی
Minute jack Noun گھنٹہ بجانے والا ۔ زمانہ ساز ۔
Minute man Noun امریکی انقلابی دور کے رضا کار ۔
Minute repeater Noun ایسی گھڑی جو کمانی دبانے سے منٹ بتاتی ہے ۔
Minute steak Noun مِنٹ قَتلہ ۔ پارچہ ۔ پسَندہ ۔ گائے کے گوشت کا پَتلا قَتلہ
Minuted Verb تفصیل سے لکھا ۔
Minutely Adjective ہر منٹ میں ہونے والا ۔
Minuteness Noun باریک بینی ۔ دقیقہ رَسی ۔ نُکتہ سَنجی ۔ باریکی
Minutes Noun کسی کمیٹی یا اسمبلی کی مختصر روئداد ۔
Minutes of the meeting کاروائی جلسہ ۔ رو داد جلسہ ۔
Minutest Adjective باریک ۔ مہین ۔ بہت چھوٹا ۔ ننھا ۔ ادنی ۔ حقیر ۔ بے اہمیت ۔
Minutia Noun غیر اہم چیز ۔ معمُولی باتیں
Minutiose Adjective جزئیائی ۔ جزئیات پر نظر رکھنے والا ۔
Minx Noun دیدہ دلیر لڑکی ، بے شرم عورت ۔
Minxish Adjective شوخ چشم ۔ دیدہ دلیر ۔ جھُوٹی مُحَبّت دِکھانے والی
Minxishly Adverb شوخ چشمی سے ۔ دیدہ دلیری سے ۔ جھوٹی چاہت ظاہر کرنے سے ۔ فراڈ سے ۔ دھوکا دہی سے ۔
Minythesis Noun بحران ، تحلل ، ہبوط مرض
Minzar Name منظار: دور بین ۔
Miocene Adjective عَصرِ اوسط ۔ عَصرِ مایوسینی ۔ عَصرِ مایوسینی کا طَبقہ
Miocenic Adjective عَصرِ اوسط ۔ عَصرِ مایوسینی ۔ عَصرِ مایوسینی کا طَبقہ ۔