English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mint julep Noun شربت نعذاع ۔
Mint mark Adjective سکے پر ٹکسال کا مخصوص نشان ۔ جہاں وہ ڈھالا گیا ہو ۔ نشان ضرب ۔
Mint master Noun مہتمم دارا لضرب ۔ مہتمم ٹکسال ۔
Mint oil Noun روغن پودینہ
Mint par Adjective دو ملکوں کے سکوں کی اصل مالیت کا باہمی تناسب ۔ ٹکسالی مساوات ۔ مبادلہ ۔ اس پر مبنی شرح مبادلہ ۔
Mint par of exchange fin Adjective مساوات شرح مبادلہ ۔
Mint price Noun ٹکسالی قیمت (سونے چاندی کی ) ۔
Mint price of gold سونے کی سرکاری قیمت ۔
Mint ratio ٹکسالی نسبت ۔
Mint saue Noun منٹ کی چٹنی (جو سرکہ اور شکر ملاکر بناتے ہیں ) ۔ روپیہ ۔ زر ۔
Mint souce Noun پودینے کی چٹنی ۔ جو پودینے کی پتیوں سے تیار کی جاتی ہے ۔ اور کھانے کے ساتھ کھائی جاتی ہے ۔
Mint value Noun ٹکسالی قیمت ۔
Mint water Noun ایک قسم کی شراب جو منٹ سے بنائی جاتی ہے ۔
Mintage Adjective سکہ سازی ۔
Minted Verb سکہ بنا یا ۔
Minter Noun سکے پر ٹھپا لگانے والا ۔
Mintezol مینٹزول ۔ تھیابنڈ زول ۔
Mintire minties
Minty Adjective پودینے والی ۔ پودینے سے بنی ہوئی ۔ پودینے کی چٹنی ۔
Minu Name مینو ۔ بہشت ۔ جنت ۔
Minued Noun, Adjective (ریاضی)منہائیہ ۔ وہ رقم گھٹائی یا منہا کی جائے ۔
Minuend Noun (ریاضیات ) وہ عدد یا مقدار جس سے دوسرا عدد یا مقدار گھٹاتے ہیں ۔
Minuet Noun مُجرا تال ۔ کُوچَک قَدم رَقص ۔ فرانسیسی سُست رَفتار رَقَص
Minueting Adjective مینویٹ کی تال پر دو ساتھیوں کا رقص ۔ مینویٹ کی تال پر رقس کے متعلق ۔
Minus Adverb منفی طور پر ۔
Minus factor Noun رسوائی والی بات ۔
Minus omentum Noun ثرب صغیر
Minus point Noun مخالفانہ بات ۔
Minus sign Noun علامتِ نَفی ۔ مَنفی کا نِشان یا علامَت
Minuscular Adjective چھوٹے حرُوف والا ۔