English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Minor suit Adjective اینٹ یا چڑیا کے پتوں کا سلسلہ ۔ شترنج کھیل کے پتوں کے متعلق ۔
Minor surgery Noun جراحت صغیرہ
Minor teres Noun مستدیرہ صفیرہ ، گاڈدم چھوٹا عضلہ
Minor term Noun حَدِّ صُغریٰ ۔ وہ حَد جو دلیل کے نتیجے کا موضُوع بَنتی ہے
Minor tone (موسیقی) چھوٹی سُرتی ۔
Minor variola Noun جدری صفیرہ
Minoration Noun اسہال خفیف
Minorca Noun منارکا ۔ منارا ۔ بَڑی جسامَت کی پالتُو مُرغیاں کو اَنڈے دینے کے لیے مَشہُور ہیں
Minorcan Adjective منارکا کا باشِندَہ یا اِس سے تَعَلُق رَکھنے والا
Minored Verb مطا لعہ کیا ۔
Minorite Adjective فرانسیسی سلسلے سے متعلق ۔
Minority Noun اقلیت ، نابالغی ، تعداد میں مقابلتاَ کم ۔
Minority carrier Phrase اقلیتی کیریرز : نیم موصل میں کیریر کی قسم جو کیریرز کی کل تعداد سے نصف سے کم بناتا ہے ۔
Minority group Adjective کسی معاشرے میں وہ نسلی لسانی یا مذہبی گروہ جو باقی معاشرے کی تعداد کے اعتبار سے بہت چھوٹا ہو ۔
Minority report Noun اقلیت کی رپوٹ ۔
Minority shareholder Adjective اکثریت کے مقابلے میں چھوٹا گروہ جو کمپنی کی قرارداروں کی ضمایت میں ووٹ نہیں دے سکتا ۔
Minority teller Noun اقلیت کو شمار کرنے والا ۔
Minotaur Adjective مائنوٹار ۔ بیل مانس ۔ افسانوی عفریت ۔ اس کے جسم کا اگلا حصہ مرد کا اور پچھلا حصہ بیل کا ہوتا ہے ۔
Minovlar Noun کا ن کے لیے ڈراپس ۔
Minoxidil Noun, Adjective سخت بلڈ پریشر کے عارضہ کے موقع پر استعمال کی جانے والی دوا تھیابنڈا زول کا تجارتی نام ۔
Minqad Name منقاد: مطیع ۔ فرمانبردار ۔ اطاعت گزار ۔
Minsky circle Noun آنکھ کی گرافک ریڑنگ لینے کے ل۴ے دائروں کا سلسلہ
Minster Noun خانقاہ کا گرجا ، بڑا گرجا ، مشہور گرجا ۔
Minstrel Noun قرون وسطَی کے گویے ، جو اکثر اپنا ہی کلام گاتے تھے ، مُغنی شاعر ، ( جمع ) حبشیوں کا سوانگ بھرنے والی کی ٹولی ۔
Minstrel show Noun تماشا جِس میں مَسخرے مُنھ رَنگ کَر موسیقی سُناتے ہیں
Minstrelsy Noun مطربی ۔ مغنی شاعروں کا پیشہ ۔
Mint ٹیکسٹائل ۔
Mint bill Noun ہنڈی جو ٹکسال کا مالک سونے چاندی کے عوض جاری کرتا ہے ۔ ( سکہ بنانے کے لئے ) ۔
Mint codition Noun تازہ اور مکمل ۔
Mint fin Noun ٹکسال وہ جگہ جہاں حکومت کے زیر اختیار سکے ڈھالے جاتے ہیں ۔