English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mille feuille Noun ایک قسم کی پیسٹری (کیک) ۔
Milled Adjective پِسا ہُوا ۔ جھَری دار ۔ دَندانہ دار ۔
Milled board Noun موٹی دفتی ۔
Millefiori Noun ایک قسم کا آرائشی شیشہ جو مختلف رنگوں اور لمبائی کے شیشے کے چھڑوں کو ملاکر بنایا جاتا ہے ۔
Millefleurs Noun مختلف قسم کے پھولوں سے بنایا ہوا عطر ۔
Millenarian Adjective ہزاری ۔ ہزار سالہ ۔ ایک ہزار پَر مُشتَمِل ۔ ایک ہزار سے مُتعَلِق
Millenarianism Noun اَلِف سعادَت کا عقیدہ ۔ مسیح کی ہزار سالہ حُکُومَت کا عقیدہ
Millenary Adjective ہَزاری ۔ ہَزار سالہ ۔ اَلفی ۔ ہَزارویں بَرسی
Millennia Noun, Adjective ہزار سالہ مدّت ۔ حضرت عیسی کا دورِ حکومت ۔ اچھی حکومت اور خوشحالی کا دور ۔
Millennial Adjective ہَزار سالہ ۔ اَلَف سَعادتی ۔ اَلَف سَعادت سے مُتعَلِق
Millennialism Noun اَلَف سَعادتیّت
Millennialist Noun اَلَف سَعادتی
Millennially Adverb ہَزار سال میں ۔ اَلَف سَعادتانہ انداز سے
Millennian Noun, Adjective مسیح کی ہزار سالہ حکومت کا قائل ۔ الف سعادت کا قائل ۔ عہد سعادت کا قائل ۔
Millennium Noun ایک ہَزار سال کا مَجمُوعہ ۔
Millepede Noun ہزار پایہ ، کنکھجورا ، اسے ہی بہت سے پاﺅں والے کیڑے ۔
Millepore Noun ہَزار مسامی ۔ اَلف مسامی ۔ کثیر مرجان جو کئی شاخوں پَر پھیلتا ہے ۔ مساموں والا مُونگا
Milleporite Noun متحجر مرجان ۔
Miller Noun پَن چَکّی والا ۔ مِل مالَک ۔ مِل والا ۔چَکّی والا ۔ پیسنے والی مشین
Miller abbot tube
Miller ind Verb مل مالک مل والا چکی والا ۔
Miller s thumb
Millerite Noun نِکَل سَلفائیڈ ۔ ایک قَلمی پیتَل رَنگ دھات
Millers thumb
Millesimal Noun, Adjective ہَزارواں ۔ ہَزارواں حِصّہ
Millesimally Adverb ہَزارویں حِصّے کے طَور سے
Millet Noun باجرہ ۔ جِنسِ چینا ۔ ایشیا افریکہ اور یورَپ میں کاشت کی جانے والی گھاس
Millet finger
Millet foxtial
Millet grass Noun ایک لمبی خوشنما گھاس ۔