millepede – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہزار پایہ ، کنکھجورا ، اسے ہی بہت سے پاﺅں والے کیڑے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملی پیڈ ۔ ہزار پایہ ۔ ۲ سے ۲۰ ملی میٹر لمبا کیڑا ہوتا ہے ۔ جسم پتلا اور مخروطی اور سر پر ایک جوڑا انٹینا ہوتا ہے ۔ جسم کئی بندوں یا قطعات پر مشتمل اور جوڑ دار ٹانگوں کے متعدد جوڑے رکھتا ہے ۔ ہوا کی نالی سے سانس لیتا ہے ۔

بے شمار ٹانگیں رکھنے والا کیڑا ۔ ہزارپا ۔ کنکھجورا ۔

🔹 Roman Urdu