English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mill dam | Verb | ندی پر چکی چلانے کے لیے بند باندھنا ۔ بند بنانا ۔ |
| Mill enarian | Noun, Adjective | ہزار سالہ مدت کا ۔ ہزار سال پرانا ۔ ہزار سالہ دور سے متعلق ۔ |
| Mill hand | Noun | کارخانے کا مزدور ۔ کارخانے میں کام کرنے والا ۔ مِل ملازم ۔ |
| Mill hand | Noun | کارخانے کا مزدور ۔ کارخانے میں کام کرنے والا ۔ مِل ملازم ۔ |
| Mill head | Noun | گھوڑا چکی کا وہ حصہ جہاں گیرندہ ہوتا ہے ۔ |
| Mill ind | Adjective | مل چکی عمارت جس میں آٹا پیسنے کی مشین لگی ہو ۔ |
| Mill lead | Noun | چکی تک پانی لے جانے کی مصنوعی تال ۔ |
| Mill leat | Noun | چکی تک پانی لے جانے کی مصنوعی تالی ۔ |
| Mill ore | Noun | خام دھات (مل میں کوٹے جانے کے لائق ) ۔ |
| Mill owner | کار خانہ دار ۔ | |
| Mill pick | Noun | سنگ آسیا کو چکنا کرنے کا تیشہ (کلہاڑی) ۔ |
| Mill pond | Noun | پن چکی کے لیے باندھے ہوے پانی کے بند کا تالاب ۔ آسیہ تالاب ۔ ٹھہرا ہوا ساکت پانی ۔ |
| Mill pond pool | — | — |
| Mill post | Noun | پون چکی کا کھمبا ۔ موٹا اور بھاری پاﺅں ۔ |
| Mill race | Noun | چکی دھارا ۔ پانی کی دھار جو چکی کے پٹے کو چلاتی ہے ۔ |
| Mill rind | Noun | چکی کے اوپری پاٹ کو سہارا دینے والا لوہا ۔ |
| Mill round | Noun | چکی چلانے والے گھوڑے کا چکر ۔ |
| Mill run | Noun | چٹانوں یا خام دھاتوں میں معدنیات کی جانچ ۔ |
| Mill run | Noun | چٹانوں یا خام دھاتوں میں معدنیات کی جانچ ۔ |
| Mill shaft | Noun | فلزی دُھرا جو چکی کی مشین کو چلاتا ہے ۔ |
| Mill stone | Noun | چکی کا پاٹ ۔ غلہ پیسنے والے پاٹوں میں سے ایک ۔ |
| Mill store | ذخیرہ کارخانہ ۔ | |
| Mill stream | Noun | چکی دھارا ۔ پانی کی دھار جو چکی کے پٹے کو چلاتی ہے ۔ |
| Mill wheel | Noun | پَن چَکّی کا پَہیَہ ۔ چَکّی گھُمانے والا پَہیَہ ، چَرخِ آسیاب |
| Mill work | Noun | چکی کی مشین ۔ چکی بنانا یا لگانا ۔ |
| Millar s asthma | Adjective | بچوں کا تشنجی دمہ ۔ |
| Millard | Noun | کسی قسم کی چکی چلانے والا ۔ |
| Millat | Name | ملت: دین ۔ مذہب۔ |
| Millboard | Noun | موٹا گَتّا ۔ مَضبُوط گَتّا |
| Milldam | Noun | پَن چَکّی کا بَند ۔ آبی گُزَر گاہ کو پار کرنے والا بَند |