English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Millimetric Adjective مِلی میٹری ۔ مِلی میٹَر کا یا اِس کے مُتعَلِق
Millimicronmicromillimeter
Millinaire Noun لکھ پتی ۔ کروڑ پتی ۔ بے حد دولت مند ۔
Milline Noun مِل لائِن ۔ اِشتہاری جَگَہ کی پیمائشی اکائی
Milliner Noun کُلّاہ ساز ۔ عورتَوں کے ہیٹ بنانے اور بیچنے والا
Millinery Noun کُلّاہ سازی ۔ کُلّاہ سازی کا سامان ۔ کُلّاہ سازی کا پیشہ
Milling Noun پسائی ۔ کِسی چیز کو پیسنے کا عمل ۔ دَندانے ۔ کَنگورے
Milling cutter Noun دھات کی تراش خراش کرنے والا فولادی آلہ
Milling machine Noun مشینی رَندہ ۔ خراد ۔ دھات کی چیزوں کو صُورَت دینے والی مشین
Millingtonia simplicifolia Noun باکیش ، کپر
Million Noun دس لاکھ ، ملین ، ایک ہزار ۔ ہزار ۔
Millionaire Noun لاکھ پتی ، کڑوڑ پتی ، بے حد دولت کا مند ، زرکثیر کا مالک ۔
Millionairemillionnaire
Millionairess Noun لَکھ پَتی خاتُون
Millioned Adjective ملین میں شمار کیا ہوا ۔ لکھ پتی ۔
Millionfold Adjective دس لاکھواں ۔ لاکھوں ۔ کروڑوں ۔ ان گنت ۔ بے شمار ۔
Millions of goats lamb cows and camels are sacrified after the eid prayers for the sake of allah almighty
Millionth Noun, Adjective دَس لاکھواں حِصّہ
Millionth part Noun دس لاکھ واں حصہ ۔
Milliped Noun بے شمار ٹانگیں رکھنے والا کیڑا ۔ ہزارپا کنکھجورا ۔
Millipedemillepedemilliped
Millipore filter Noun تقطیری جھلی کا تجارتی نشان
Millisecond Noun مِلی سیکِنڈ ۔ ایک سیکِنڈ کا ہَزارواں حِصّہ
Millophylline Noun حلق کی ہلکی سی مسکن دوا ۔
Millpond Noun پَن چَکّی تالاب ۔ آسیا تالاب ۔ ذخیرَہ آب
Millrace Noun پَن دھارا ۔ پانی کی وہ دھار جو پَن چَکّی کے پَہیے کو گھُماتی ہے
Millright Noun آسیاب ساز ۔ پُن چَکّی کو بنانے اور مُرَمَّت کَرنے والا
Millrun Noun پَن دھارا ۔ آرا مشین کی قابلِ فَروخَت پَیداوار
Mills and wives ever want Idiom چکی اور بیوی کا پیٹ کبھی نہیں بھرتا ۔
Millstone Noun چَکّی کا باٹ ۔ ذاتی بوجھ یا مَسلہ