English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Milk walk Noun شیر فروش کا حلقہ ۔
Milk was very hot Phrase دودھ بڑا گرم تھا
Milk way Phrase ملکی وے :کہکشاں ۔ آکاش گَنگا ۔ سِتاروں کے سِلسِلے میں سے کوئی ایک ۔ چِیدہ اشیا کا مَجموعہ ۔
Milk weed Noun ایک قِسَم کی جھاڑی ۔ شیر گیاہ ۔ اسقَلیُوس ۔ مداریہ جِنس کا کوئی پَودا جِس سے دُودھیا رَس نِکَلتا ہے
Milk white Adjective دودھیا ۔ دودھ رنگا ۔ سفید ۔
Milk wort Noun جنس پولی گالا کا پودا ۔ جسکا گمان تھا کہ تھنوں میں دودھ بڑھاتا ہے ۔
Milked Verb د ودھ دو ھیا ۔
Milker Noun دوہنے والا ۔ دُودھ نِکالنے والا
Milkfloat Noun دودھ پہنچانے والی موٹر گاڑی ۔ وہ چیز جو دودھ پہنچانے کا ذریعہ بنے ۔
Milkily Adverb نزاکت سے ۔ زنانہ پن سے ۔
Milkiness Noun دُودھیا پَن ۔ دھُندلا پَن ۔ نزاکَت ۔ مَلگَجا پَن
Milking روپیہ لُوٹنا ۔
Milking machine Noun دودھ دوہنے کی مشین ۔
Milkmaid Noun گوالَن ۔ گھوسَن ۔ دُودھ دوہنے والی عورَت
Milkman Noun گوالا ۔ گھوسی ۔ شیر فروش ۔ دُودھ والا ۔
Milksop Noun نا مَرد ۔ مَردانگی سے محرُوم ۔ زَن نُما مَرد ۔ زنانہ
Milkstone Noun, Adjective دودھیا پتھر ۔
Milkwort Noun جِنس شیر زا کی کوئی بھی جھاڑی
Milky Adjective دودھ جیسا ، دودھ کا بنا ہو ا، دُھندلا ۔
Milky expansion Noun دودھیا بلغم
Milky way Noun کہکشاں ۔ آکاس گنگا ۔
Milkyway Noun کہکشاں ۔ اکاس گَنگا
Mill Noun آسیہ ، آٹے کی گرنی ، پن چکی ، پون چکی ، کارخانہ ، مِل ، مُکہ بازی کا مقابلہ ۔
Mill able Adjective پیسنے کے لائق ۔ مشینی عمل سے گزارنے کے لائق ۔ جیسے آٹا بنانے کے قابل گندم ۔
Mill around or about Verb بغیر مقصد کے اِدھر اُدھر گھومنا ۔ آوارہ گردی کرنا ۔
Mill bar iron Noun لوہے کی سلاخ ۔
Mill bill Noun سنگ آسیہ کو تیز کرنے کا تیشہ ۔ (کلہاڑی)
Mill board
Mill bomb
Mill consumption Noun مل کھپت ۔ مل صرف ۔ کارخانہ کا صرف ۔