English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Milk of retention Noun دودھ کا رک جانا
Milk of sugar Noun ملک شوگر ، سکرالبن ، دودھ کی شرینی
Milk of sulphur Noun گندھک کا سفوف ۔ وہ مادہ جو عمل ترسیب سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Milk pan
Milk pea Noun شمالی امریکہ کی ایک قسم کی مٹر ۔
Milk porridge
Milk powder Noun سکھایا ہوا دودھ ۔ خشک دودھ ۔ پوڈر کی شکل کا دودھ ۔
Milk pudding Noun دودھ ۔ چاول ۔ ساگودانہ ملا کر پکائی ہوئی ایک طرح کی کھیر ۔
Milk punch Noun شراب دُودھ ۔ شراب اور دُودھ کا مُرَکَّب ۔
Milk round Noun, Adjective دودھ گھر گھر پہنچانے کا راستہ ۔ یا دورہ ۔
Milk run Noun, Adjective معمول کا دورہ ۔ بندھا ہوا راستہ ۔ چکّر ۔
Milk scale Adjective چندیا کا اگزیما ۔
Milk shake Noun مِلک شیک ۔ ایک مُشرُوب جِس میں ٹھَنڈا دُودھ آئس کریم اور اور خُوشبُو دار شُربَت ڈال کَر تیار کِیا جاتا ہے
Milk sickness Noun دُودھ بیماری
Milk snakehouse snake
Milk spot Noun سفید داغ یا چکتے جو بعض بیماریوں میں ہوتے ہیں ۔
Milk stk Verb کسی سے کوئی چیز قوت معلومات یا دولت نچوڑنا یا حاصل کرنا استحصال کرنا ۔
Milk sugar Noun دُودھ کی شَکَّر ۔ لیکٹوس ۔ قَندِ شیر
Milk sugar of Adjective دودھ سے حاصل شدہ چینی ۔
Milk tea Noun لال دودھلی ، تھور دودھی
Milk that will keep خَلَل اور خَرابی کے بَغير جاری يا قائم رہنا ۔
Milk toast Noun مکھن لگا ہوا گرم توس ۔
Milk tooth دودھ کا دانت ۔
Milk toothbaby toothdeciduous tooth
Milk tree Noun شجر شیر ۔
Milk trush Noun (مرضیات) قلاع ۔ برفک ۔ بچوں کی ایک بیماری جس میں منہ اور زبان پر چھوٹے چھوٹے سفید داغ ہوتے ہیں ۔
Milk tube Noun (نباتیات) شیرہ دار نلی ۔
Milk turns sour in summer Phrase گرمیوں میں دودھ پھٹ جاتا ہے
Milk vessel Noun دودھ کا برتن ۔ گائے کا تھن ۔ (نباتیات) وہ نلی جس سے شیرہ نکلتا ہے ۔
Milk vetch Noun دُودھ بَڑھاو پَودا ۔ ایسا پَودا جِس کے کھانے سے جانوَر زیادہ دُودھ دیتے ہَیں ۔