English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Milk herb Noun رانی پھل ، دراناکا
Milk indian tree Noun تھوہر ، تھور
Milk is a perfect diet Phrase دودھ ایک مکمل غذا ہے
Milk is a valuable diet for children and patients Phrase بچوں اور مریضوں کے لئے دودھ بیش قیمت غذا ہے
Milk is boiling Phrase دودھ ابل رہا ہے
Milk is good for health Phrase دودھ صحت کے لئے اچھا ہے
Milk is good for you to health Phrase دودھ تمہاری صحت کے لئے اچھا ہے
Milk is good to health Phrase دودھ صحت کے لئے اچھا ہے
Milk is not cold is it
Milk is not sour in taste Phrase دودھ کا ذائقہ گھٹا نہیں ہوتا ۔
Milk is on the turn دودھ پھٹ رہا ہے ۔
Milk is sweet Phrase دودہ میٹھا ہے
Milk is the perfect diet Phrase دودھ ایک مکمل غذا ہے
Milk is white Phrase دودھ سفید ہے
Milk jug دودھ کا برتن ۔
Milk knot Adjective وہ گانٹھیں جو دودھ کا اخراج رک یا دب جانے کے بعد نمودار ہوں ۔
Milk leg Adjective ٹانگ کی ایک سوجن کا نام ہے جو خون کی ناڑیوں میں رکاوٹ واقع ہونے کے باعث نمودار ہوتی ہے ۔
Milk leg Adjective ٹانگ کی ایک سوجن کا نام ہے جو خون کی ناڑیوں میں رکاوٹ واقع ہونے کے باعث نمودار ہوتی ہے ۔
Milk livered Noun بزدل ۔ ڈرپوک ۔
Milk livered Noun بزدل ۔ ڈرپوک ۔
Milk loaf Noun دودھ میں گندھے ہوے آٹے کی روٹی ۔ پراٹھا ۔ نرم پراٹھا ۔
Milk low residue Noun لبن دودھ (لبن ، حلیب) والی غزا
Milk maid Noun دودھ دھونے والی لڑکی ۔ گوالن ۔ گائے بھینس کا دودہ نکالنے والی عورت ۔
Milk makes us healthly and powerful Phrase دودھ ہمیں صحت مند اور طاقتور بناتا ہے
Milk man Noun گھروں پر دودھ پہنچانے والا ۔ گوالا ۔ دودھ والا شخص ۔
Milk must be used after boiling Phrase دودھ کو ہمیشہ ابال کر استعمال کرنا چاہئے
Milk of human kindness Adjective انسانی ہمدردی ۔ رحم کا قدرتی جذبہ ۔ رحم کرنے کی عادت ۔ رحم دلی ۔
Milk of lime چونے کا پانی ، سفیدی ۔ پانی میں چونے کے ذرات کا معلق ہونا یا پانی میں کیلشیم ہائیڈروآکسائیڈ کا سپینشن ۔
Milk of magnesia Phrase ملک آف میگنشیا :میگنشیم ہائیڈروآکسائیڈ کا ایک سفید سپینشن ۔
Milk of megnesia Noun (تجارتی نام ) آب آمیز میگنیشیم جو معدے کی تیزابیت دور کرنے کے لیے دیا جاتا ہے ۔