English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Military police Noun فَوجی پولیس ۔ عسکَری پولیس
Military preparations Noun جنگی تیاریاں ۔
Military profession Noun مجاہد ۔ جنگجو کا پیشہ ۔
Military rash Noun فوجی بخار ۔ جنگی بخار ۔ میعادی بخار ۔
Military science Noun جنگی علوم کی سائنس ۔
Military service Noun جنگی خدمت ۔ وہ خدمت جو دوران جنگ اسامی یا رعیت انجام دیتی ہو ۔
Military tenure فوجی جاگیر ( جو فوجی خدمت اداکرنے سے مشروط ہو )۔
Militate Verb لڑنا ، جنگ میں شریک ہونا ، مخالفت کرنا ، مخالف اثر ڈالنا ۔
Militate against Verb دباﺅ ڈالنا یا اثر انداز ہونا ۔ ،خالفت کرنا ۔ مزاحمت کرنا ۔
Militated Verb روکا نہ ہو نےدیا ۔
Militation Noun مُخالفَت ۔ لَڑائی ۔ دبائو ۔ اثَر اندازی
Militay testament فوجی وصیت ۔ وصیت بوقت جنگ ۔
Militia Noun وہ پیشہ ور جو لڑائی میں فوج کا کام د یں ، قومی فوج ۔
Militiaman Noun باقاعدہ فوج کی مدد کے لیے بھرتی کی ہوئی نفری ۔ رضاکار ۔ جوانوں کی ہنگامی فوج ۔
Milium سلعہ بشریہ ۔ موتی جھرا ۔ ایسی حالت جس چھوٹے سفید سسٹک دانے چہرے پرظاہر ہوتے ہیں خصوصا آنکھ کے پیوٹوں ۔
Milk Noun دودھ ، شیر ، لبن ، درختوں کا دودھ ، بادام کا شیرہ ۔
Milk abscess Adjective زچہ کے پستان کا زخم ۔
Milk and honey Noun سامان عیش ۔ سامان عیش و راحت کی فراوانی ۔
Milk and water
Milk bath Noun دودھ سے غسل
Milk breast Noun پستانی دودھ
Milk bush tree Noun تھور ، تھوہر
Milk churn Noun دودھ لے جانے والا ایک بڑا دھاتی پیپا یا بالٹی جس پر ڈھکن لگا ہوتا ہے ۔
Milk crust Adjective بچوں کے سر کی بکنے والی داد ۔
Milk culture Noun لبنی وسیط کاشت
Milk fever Adjective بچہ جننے کے بعد ماں کا بخار ۔
Milk flower Noun گل چاندنی ، گل حسرت
Milk globules Adjective دودھ کے دانے ۔
Milk has gone bad sour turned sour
Milk hedge Noun سہند ، کونپل