English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mah jong Noun چین کا ایک کھیل جس میں چار اَدمی ایک سو چوالیس مہروں سے کھیلتے ہیں ۔
Mah jongg
Mah laqa Name ماہ لقا ۔ چاند جیسی ۔
Mah paikar Name ماہ پیکر ۔ چاند جسم والی ۔
Mah paker Name ماہ پیکر ۔ چاند سے جسم والی ۔
Mah para Name ماہ پارا ۔ چاند کا ٹکڑا ۔
Maha Name مہاء ۔ برگزیدہ ۔ بڑی ۔ عظیم ۔ بلور ۔ مانند بلور ۔
Mahaad Name محاد: مقابلے کی جگہ ۔ میدان ۔
Mahabet Name مہابت: شان و شوکت ۔ جاہ و جلال ۔
Mahabuss Name محبوص: اپنے زمانہ کا معزز آدمی ۔ جس کا سب حکم مانتے ہوں ۔
Mahafil Name محافل: محفل ۔ الجھن ۔
Mahaim fibre Noun دل کے بطن کی درمیانی جھلی کے مخصوص ریشے
Mahak ul fajar naz Name مہک الفجر ناز ۔ صبح کی تازہ خوشبو ۔
Mahal Name ماحل ۔ جھگڑالو ۔ لڑاکا ۔
Mahala Name محالہ ۔ تدبیر چارہ علاج حل جاگیر ۔
Mahaldar Name محلدار ۔ چوکیدار محافظ پہریدار نگران ۔
Mahaleb Noun ایک قسم کا شاہ دانہ ۔
Maham Name پورا چاند ۔
Mahaqel Name محاقل: کسان ۔ کھیتی کرنے والا ۔
Mahar Name مہر ۔ پیار ۔ سورج ۔ دوستی ۔
Maharaja Noun مہاراجہ ۔ ہندی رجواڑوں کے حُکمرانوں کا لقب ۔
Maharajah Noun مہاراجہ ۔ہندوستان میں بادشاہوں کے لئے بولا جاتا ہے ۔
Maharanee Noun مہارانی ۔مہاراجہ کی بیوی ۔
Maharashatar Noun, Name مہاراشٹر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہیں۔
Maharishi Noun مہارشی ۔ ہندو عالم دین ۔ ہندو مذہب کا عالم ۔
Maharnigar Name مہر نگار ۔ محبت کا نشان ۔
Maharshatar Noun, Name, Geology مہاراشٹر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہے۔ ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان ترین آباد شہر ممبئی ریاست کا دارالحکومت ہے۔
Mahaser Name محاصر ۔ احاطہ کرنے والا ۔
Mahashud Name محشود: وہ آدمی جس کا لوگ حکم مانیں ۔
Mahatamaism Noun مہاتمائی ۔بدھ مت کا فرقہ ۔