maharshatar – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Geology

Urdu Meaning (اردو معنی)

مہاراشٹر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی تیسری اور آبادی کے لحاظ سے دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس کی سرحدیں گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، آندھرا پردیش، کرناٹک اور گوا سے ملتی ہے۔ ریاست کے مغربی ساحل پر بحیرہ عرب واقع ہے۔ بھارت کا گنجان ترین آباد شہر ممبئی ریاست کا دارالحکومت ہے۔

🔹 Roman Urdu