English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Magnus effect Phrase میگنس اثر ۔ کسی سیال میں سے اپنے محور کے گرد گھومتے ہوئے گزرنے والے سلنڈر یا کرہ پر ہونے والا اثر ۔
Magnus nervi mediani ramus Noun عضلاتی جلدی عصب
Magnus psoas Noun عضلہ حلبیہ کبیرہ
Magnus serratus Noun مسنہ کبیرہ
Magot Noun بوزنہٴبربر ۔ میگوٹ ۔
Magpie Noun طیوریات ۔ نیل گھنٹ ۔سفید سیاہ غرابی پرندہ ۔
Maguari Noun جنوبی امریکا کا دو شاخہ دُم والا لق لق ۔
Maguey Noun نبائیات جنس صبر ۔امریکی صبر ۔ایلوا ۔الوائشید۔ایک ایشائی پودا ۔
Magus Noun مجوسی ۔ قدیم پارسی مذہبی رہنما ۔ جادوگر ۔
Magxcnox Phrase میگنوکس : میگنیشیم کی ایک بھرت ۔
Magyar Adjective مگیاری ۔ مگیاری زبان سے متعلق ۔
Magyarize Verb مگیاری بنانا ۔مگیاری میں ترجمہ کرنا ۔ ناموں کا ۔
Mah Name ماہ ۔ مہینہ ۔ چاند ۔
Mah bano Name ماہ بانو ۔ چاند جیسی عورت ۔ ماہتاب جیسی عورت ۔
Mah e ajam Name ماہ عجم ۔ عجم کا چاند ۔
Mah e ajum Name ماہ عجم ۔ عجم کا چاند ۔
Mah e arab Name ماہ عرب ۔ عرب کا چاند ۔
Mah e chuchak Name ماہ چوچک ۔ مغل بادشاہ نصیرالدین محمد ہمایوں کی سب سے چھوٹی بیگم کا نام ملکہ چوہ چک جو کابل کے مشہور گورنر محمد حکیم مرزا کی والدہ تھی ۔
Mah e kamel Name ماہ کامل ۔ مکمل چاند ۔ پورا چاند ۔
Mah e kanan
Mah e kinaan Name ماہِ کنان ۔ حضرت یوسفؑ ۔
Mah e mubin Name ماہ مبین ۔ ظاہر چاند ۔ روشن چاند ۔
Mah e muneer Name ماہِ منیر ۔ روشن چاند ۔
Mah e munir Name ماہ منیر ۔ چمکدار ۔ چاند ۔ روشن چاند ۔ چمکنے والا چاند ۔
Mah e roo Name ماہ رو ۔ چاند جیسی صورت ۔
Mah e sima Name ماہ سیما ۔ چاند جیسی پیشانی والی ۔ چاند جیسے ماتھے والی ۔
Mah e talat Name ماہ طلعت ۔ چاند جیسی دید ۔ چاند جیسا نظارہ ۔
Mah e tallat Name ماہ طلعت ۔ چاند کا نظارہ ۔
Mah jabeen Name مہ جبین ۔ چاند جیسی ۔
Mah jong Noun چین کا ایک کھیل جس میں چار اَدمی ایک سو چوالیس مہروں سے کھیلتے ہیں ۔