English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Middlemost | Adjective | اوسط ترین ۔ وَسط ترین ۔ درمیان ترین |
| Middler | Noun | (سن کی تیاری میں ) وہ شخص جو درمیانی عمل کرتا ہے ۔ |
| Middleweight | Noun | اوسط وَزَن ۔ اَوسط وَزَن رَکھنے والا شَخص |
| Middling | Adverb | اوسط درجے کا ۔ درمیانی درجے کا ۔ |
| Middling cotton | اوسط درجے کی کپاس ۔ | |
| Middlingly | Adverb | متوسط طور پر ۔ |
| Middlings | Noun | مَتوَسطین ۔ اوسط دَرجے کی چیزیں ۔ اوسط معیار ۔ اوسط دَرجے کا باریک میدہ |
| Middy | Noun | درمیانے درجے کا ۔ درمیانہ ۔ وسطی ۔ |
| Middy blouse | Noun | عورتوں یا بچوں کا ڈھیلا ڈھالا بلاوٴز ۔ چولی ۔ |
| Mideast | Noun | مشرق وسطی ۔ مشرقی ممالک میں سے وسطی ممالک ۔ جیسے امریکہ ۔ |
| Miden ship | Noun | دوشیزگی ۔بطور خطاب ۔ |
| Midenhair tree | Noun | چین کا ایک درخت جو خوبصورت پتوں کے لئے بہ طور اَرائش لگایا جاتا ہے ۔ |
| Midfield | Noun | (فٹ بال) بیچ میدان ۔ دونوں گولوں سے یکساں فاصلے پر مرکزی حصہ ۔ کھیل کے میدان کا وسطی حصہ ۔ |
| Midfielder | Noun | میدان کے درمیان میں کھیلنے والا کھلاڑی ۔ میدان کے وسط میں کھیلتے ہوے گیند کے پیچھے بھاگنے والا کھلاڑی ۔ |
| Midfrontal area | Noun | وسطی رقبہ |
| Midge | Adjective | مج ۔ بعوضہ ۔ چھوٹے چھوٹے نازک حشرات ۔ دو پر اور تسبیح نما انٹینا رکھتے ہیں ۔ جن پر روئیں ہوتے ہیں ۔ ٹانگیں لمبی اور پروں پر رگ بندی مختصر ہوتی ہے ۔ نبات خور اور طفیلئیے ہیں ۔ |
| Midget | Noun | بونا ۔ مُختَصَر ترین ۔ بُہَت چھوٹا |
| Midgety | Adjective | بہت چھوٹا ۔ |
| Midha | Name | مدحہ ۔ حمد کی گئی ۔ |
| Midhat | Name | مدحت ۔ تعریف بڑائی ۔ |
| Midhet | Name | مدحت: توصیف۔ ستائش ۔ تعریف ۔ صفت ۔ |
| Midi | Noun | پنڈلی تک پہنچنے والی ایک پوشاک ۔ لمبی پاشاک ۔ میکسی نما لباس ۔ |
| Midibus | Noun | مسافروں کو لیجانے والی بس ۔ مسافر بردار چھوٹی بس ۔ سفر کے لیے استعمال ہونے والی گاڑی یا بس ۔ |
| Midinette | Noun | پیرس میں دوکان پر بیٹھنے والی لڑکی ۔ ہیٹ تیار کرنے والے کاریگر کی معاون ۔ مددگار مُلازمہ ۔ |
| Midiron | Noun | مَنجھولا سِرا ۔ دُوسرے دَرجے کا لوہا ۔ لوہے کے سَر والی چھَڑی |
| Midland | Adjective | اندرُونِ مُلک ۔ وَسطی مُلک کا ۔ مُلک کا اندرُونی عِلاقہ |
| Midland dialect | Noun | انگلستان کی وسطی اضلاع کی بولی ۔ |
| Midlander | Noun | مڈ لینڈ کا باسی ۔ مڈ لینڈ کا رہنے والا ۔ وسطی دنیا میں رہنے والے افراد ۔ |
| Midline | Noun | خطِ اعتدال ۔ خطِ اوسط ۔ خطِ توازَن |
| Midline granuloma | Noun | چہرہ کی ایک طرف کو بگاڑنے والی ناک کی رسولی |