English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Middle article | Noun | مختصر ادبی مضمون جو رسالے یا اخبار میں سیاسی مضامین اور تنقید کتب کے درمیان ہو ۔ |
| Middle brow | Noun, Adjective | دانشوری میں تھوڑا بہت عمل رکھنے والا نہ کہ پورا مفکّر ۔ کچھ علم رکھنے والا ۔ نیم حکیم ۔ |
| Middle c | Noun | وسطی سُر ۔ دَرمیانی سُر ۔ |
| Middle class | خوشحال ۔ | |
| Middle class | خوشحال ۔ | |
| Middle class examination | Noun | کسی جامعہ کے مرکزی بورڈ کے تحت مخلتف مقاموں پر لیے گئے امتحانات ۔ |
| Middle class school | Noun | متوسط طبقے کا سکول ۔ |
| Middle course | Noun | وسطی فاصلہ ۔ پیش منظر اور پس منظر کا بیچ کا علاقہ ۔ مقابلے کی دوڑ کا درمیانی فاصلہ ۔ |
| Middle deck | Noun | درمیانی عرشہ ۔ |
| Middle dilutions | Adjective | ہومیوپیتھی میں مراد ہے دوا کی طاقت تک ۔ |
| Middle distance | Noun | (نقاشی اور قدرتی مناظر) پیش منظر و دور منظر کے درمیان کا حصہ ۔ |
| Middle ear | Noun | جوفہ طَبلی ۔ دَرمیانی کان ۔ بیرُونی اور اَندرُونی کان کا دَرمیانی حِصّہ |
| Middle earth | Noun | دنیا ۔ (جنت اور دوزخ کے درمیان) |
| Middle east | Adjective | مشرق وسطیٰ کے ممالک ۔ |
| Middle eastern studies | Adjective | مشرق و سطی سے متعلق علوم ۔ |
| Middle emglish | Noun | ۱۵۰۰ء کا انگلینڈ اس کے باشندے یا اس زمانے کی زبان ۔ |
| Middle empire | Noun | چین کے اٹھار صوبے ۔ (چینی ملک) |
| Middle english | Noun | وسطی انگریزی ۔ |
| Middle finger | Noun | بیھ کی انگلی ۔ انگشت وسطی ۔ |
| Middle foil | درمیانی پرت ۔ درمیانی صفحہ ۔ | |
| Middle french | Noun | وسطی فرانسیسی ۔ ۱۳۰۰سے ۱۵۰۰ عیسوی تک کی فرانسیسی زبان ۔ |
| Middle game | Noun | شطرنج کے کھیل کا درمیانی حصہ جب چالیں سوچی جائیں ۔ |
| Middle greekmedieval greek | — | — |
| Middle ground | Noun | درمیانی راستہ ۔ |
| Middle high german | Noun | وسطی اعلیٰ جرمن ۔ ۱۱۰۰ سے ۱۵۰۰ تک کی زُبان |
| Middle kingdom | Noun | ملک چین ۔ |
| Middle lamella | Phrase | وسطی فلس : پودوں کے مربوط خلیوں کے مابین وہ غیر منظّم پرت جو دو پرتوں کو باہم جوڑے رکھتی ہے ۔ |
| Middle life | Noun | ادھیڑ عمر ۔ متوسط عمر ۔ متوسط طبقوں کی زندگی ۔ |
| Middle line | Noun | (بحری) جہاز کی وسطی لکیر ۔ |
| Middle low german | Noun | وسطی ادنیٰ جَرمَن ۔ ۱۱۰۰ سے ۱۵۰۰ تک کی زُبان |