English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Midmost Noun درمیانی ۔
Midnight Adjective نصف شب کا ۔ اندھیرا ۔ تاریک ۔
Midnight blue Noun بہت گہرا نِیلا رنگ ۔
Midnight sun Noun آفتاب نیم شبی ۔ نیم شبی سُورج
Midnightly Adjective, Adverb نیم شبی ۔ آدھی رات کا ۔ آدھی رات کو
Midnoon Noun دوپہر ۔ نیم روز ۔ نِصف النہار ۔
Midpointmid point
Midrash Noun, Holy Quranic, Holy Biblical مدراش ۔ یہُودیوں کی قدیم شرح توریت ۔ عہد نامہ عتیق کی تَفسیر
Midrashic Adjective یہودیوں کی قدیم شرح توریت سے متعلق ۔
Midrib Adjective مڈرب ۔ درمیانی رگ ۔ پتے کے درمیان بنیاد سے نوک تک جانے والی مرکزی رگ ۔
Midrib dagger Noun پسلی خنجر ۔
Midrid Noun (نباتیات) میان رگ والا (پتا) ۔
Midriff Adjective حجاب حاجز پردہ شکم ۔
Midrift Noun حجاب حاجز ، ذایا فرام
Midsection Noun میان ۔ دَرمیانی حِصّہ ۔ کِسی چیز کا دَرمیانی حِصّہ
Midship Noun کشتی کا درمیانی حصہ ۔ جہاز کا درمیانی حصہ ۔ وسط جہاز ۔
Midship beam Noun جہاز کی وسطی شہتیر (جو سب سے لمبی ہوتی ہے) ۔
Midship dend Noun سب سے چوڑی شہتیر ۔
Midship frame Noun جہاز کا ڈھانچہ جو سب سے چوڑا ہو ۔
Midshipman Noun بحریہ کی دَرَسگاہ یابحریہ کا زیرِ تربیّت افسر
Midshipmanship Noun جہاز کے ایک چھوٹے افسر کا عہدہ ۔
Midshipmite Noun (ملاحوں کی زبان میں ) لفظ میڈشیپ مین کی بگڑی ہوئی شکل ۔
Midshipport Noun وسط جہاز کا روشن دان ۔
Midships Noun وسط جہاز ۔
Midst دوران ۔ بیچ ۔
Midstearm Noun وسط چشمہ ۔ ندی کے بیچ کا حصہ ۔
Midstream Noun وسط چشمہ ۔ ندی کے بیچ کا حصہ ۔
Midsummer Noun موسَمِ گَرما کا وَسط ۔ وَسطِ گَرما ۔ گرمی کے موسم کا درمیانی حِصّہ
Midsummer daisy Noun ایک قسم کا گل داﺅدی ۔
Midsummer day Noun ۲۳/جون ۔