English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Middle man Noun دلال ۔ مال تیار کرنے والے اور خریدار کے درمیان واسطہ ۔ بچولیہ ۔ ثالث ۔ کمیشن ایجنٹ ۔
Middle man Noun دلال ۔ مال تیار کرنے والے اور خریدار کے درمیان واسطہ ۔ بچولیہ ۔ ثالث ۔ کمیشن ایجنٹ ۔
Middle management کسی ادارے کی انتظامیہ کا وہ حصہ جو ادارے کی پالیسی کو عملی جامہ پہناتی ہے ۔
Middle market price Adjective درمیانی قیمت ۔
Middle mecedonian culture Noun وسطی مقدونی تہذیب ۔
Middle name Noun بعض ناموں میں آخری نام سے پہلے دوسرا ذاتی نام ۔ کسی کی خصوصیت ۔ خاصہ ۔
Middle of the road Noun, Adjective بیچ کی راس ۔ بیچ کا راستہ ۔ معتدل راہ ۔
Middle pace Adverb پہیے کا وسطی حصہ ۔
Middle passage Noun, Adjective درمیانی راہ ۔ ثالثی رویہ ۔ مذاکرات کی راہ ۔
Middle pointed Adjective منقش گاتھی تعمیرات کا نام ۔
Middle post Noun راج کھم ۔ سیدھا کھمبا ۔
Middle price درمیانی قیمت ۔
Middle school Noun وہ ا سکول جہاں آٹھویں کلاس تک تعلیم دی جائے ۔
Middle size Adjective وسطی ماپ ۔ درمیانی سائز ۔ بہت بڑا نہ چھوٹا ۔ درمیانی جسامت کا ۔
Middle sized
Middle space Noun (طباعت) درمیانی فصل ۔
Middle stone age Noun پتھر کا وسطی دور ۔
Middle term Noun (منطق) حد اوسط ۔ وہ لفظ جو ؛ کبریٰ ؛ اور ؛ صغریٰ ؛ میں مشترک ہو۔
Middle tint Noun (نقاشی) مخلوط رنگ جس میں تیز رنگ غالب نہیں ہوتا ۔
Middle wall Noun درمیانی دیوار ۔ بیچ کی دیوار ۔ اوٹ ۔
Middle watch Adjective آدھی رات سے صبح چار بجے تک کا پہر ۔
Middle way Noun, Adjective درمیانی رستہ ۔ بیچ کی راہ ۔ خاص رستہ ۔
Middle weight Adjective وزن کے درمیان کا درجہ ۔ کم نہ زیادہ درمیانہ وزن ۔
Middle west Adjective شمالی مسی پسی سے ملحقہ علاقہ ۔
Middle wicket Noun فیلڈ کا وہ حصہ جو گیند پھنکنے والے کی داہنی جانب ہوتا ہے
Middle years of childhood Adjective شیر خوارگی اور بلوغت کے درمیان کا زمانہ ۔
Middleage Noun مُتوَسط عُمر ۔ ڈھلتی جوانی ۔ دَرمیانی عُمَر ۔ ادھیڑ
Middlebrow Noun اوسط ذوق کا مالِک ۔ ذہنی سرگرمیوں میں اوسط درجے کے دِلچَسپی رکھنے والا
Middleman Noun تاجر ۔ دکاندار ۔
Middleman com Adjective دلال درمیانی آدمی میان کار وچولا ۔