English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Midsummer madness Noun جوش جنون ۔ انتہائی حماقت ۔
Midsummerdaysaint johns day
Midterm Noun دَرمیانی مُدّت ۔ وَسطی زَمانہ ۔ عُہدے کی مُدَّت کا وَسط
Midtown Noun شہر کا وسطی علاقہ ۔ مرکزی شہر کے بین بین واقع ۔ شہری آبادی کا درمیانی حصہ ۔
Midum1 Adjective میڈیم ۱ ۔ ممکنہ مقداروں کے درمیانے حصے کا یا اس پر مشتمل ہونے والی رینج ۔
Midway Noun, Adjective, Adverb آدھی راہ ۔ اثنائے راہ ۔ وَسط راہ ۔ آدھا راستہ
Midweek Noun وَسطِ ہَفتہ ۔ ہَفتے کا دَرمیان
Midweekly Adjective, Adverb سہ روزہ ۔ ہَفتے کے وَسط میں
Midwest Noun وَسطِ غَرب ۔ غَربِ اوسط
Midwesterner Noun غَربِ اوسط کا باشِندہ
Midwicket Noun کھلاڑی بلّے باز کی پشت کی سمت کے میدان میں درمیانی پٹی کے مقابل کھڑے ہونے کی جگہ ۔
Midwife Adjective دایہ بچہ جنانے والی ۔
Midwifery Noun دایہ گری ۔ قبالَت ۔ دایہ کا فَن یا پیشہ
Midwinter Noun وسط ایشیا ۔ انقلاب شتوی ۔
Midwintry Adjective وسط ایشیا کا ۔
Midwlfery Adjective دایہ گری ۔
Midyear Noun وَسطِ سال ۔ وَسطِ سال کا یا اِس کے مُتعَلِق
Mielk Name میلک: فرشتہ ۔
Mien Noun بُشرہ ۔ سیما ۔ حُلیہ ۔ چال ڈھال ۔ انداز ۔ ڈَھنگ ۔
Miff Verb جھگڑنا ۔ لڑنا ۔ تنگ کرنا ۔ ستانا ۔ ناراض کرنا ۔
Miffed Adjective کسی قدر ناراض یا پریشان ۔ خفا ۔ تنگ مزاج ۔
Miffy Adjective کِسی قَدَر ناراض ۔ تُنَک مزاج
Miftah Name مفتاح ۔ کنجی ۔
Mifzal Name مفضال : بہت فضل کرنے والا ۔ بہت کرم کرنے والا ۔
Mig Noun مِگ ۔ کوئی سا رُوسی لڑاکا طیارہ
Migeaine Noun شقیقہ ۔ درد نیم سر ۔ آدھی سیسی کا درد ۔
Mighily Adverb قوت سے ۔ عظمت سے ۔
Might قوت ۔
Might and main Idiom پوری قوت ۔
Might have been Noun ہونہار ۔