English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Microparasite Noun خُرد طفیلی ۔ نہایت چھوٹی جسامت کا پَودا یا جانور
Microparasitic Adjective خُرد ففیلیائی
Micropathology Noun امراض و جراثیم کے باہمی تعلق کا علم ، علم الامراض جراثیمی
Micropenis Adjective مائیکرو پینس ۔ غیر معمولی چھوٹا عضو تناسل ۔
Microphage Noun خرد آکلہ ۔
Microphagous Adverb جرا ثيم خور ميکروب خور
Microphakia Noun عدسہ چشم کا غیر معمولی چھوٹا ہونا
Microphobia Noun جراثیم بین (آلہ)
Microphone Noun آواز رسال ۔ مائیکرو فون ۔
Microphonic Noun مائیکروفُونی
Microphonics Noun برقی دور میں کِسی پُرزے کی میکانی ارتعاش میں پَیدا ہونے والا شور جو برقیاتی تاثر کو بدل دیتا ہے ۔
Microphonograph Noun خرد صورت نگار ۔ ایک آلہ جو مائیکرو فون اور صورت نگار دونوں کا کام دیتا ہے ۔
Microphonous Adjective مکبر الصوتی ۔
Microphotograph Adjective مائیکرو فوٹو گراف ۔ خوردبین کے ذریعے لیا گیا فوٹو گراف ۔ یا خوردبینی جسامت تک چھوٹا کیا گیا فوٹو گراف ۔
Microphotographic Adjective مائیکرو فِلمی ۔ خُردبینی عکسی تصویر کا
Microphotographically Adverb خرد بینی عکاسی کے طور پر ۔
Microphotographphotomicrograph
Microphotography Noun خُورد بینی عکّاسی
Microphthalmia Noun خرد چشمی ۔ بہت چھوٹی آنکھ ہونا ۔
Microphthalmic Verb قدرتی طور آنکھوں کا چھوٹا یا ادھورا رہ جانا ۔
Microphthalmy Noun خرد چشمی ۔ بہت چھوٹی آنکھ ہونا ۔
Microphyllous Adjective مائیکرو فائیلس ۔ بہت چھوٹے پتے ۔
Microphysics Noun خُورد طبیعات
Microphyte Noun خرد نبات ۔ چھوٹے نباتی نامیے یا پود ۔
Microplasia Adjective مائیکرو پلاسیا ۔ معطل نشوونما ۔ بونا پن ۔
Micropodal ic
Micropodia Adjective مائیکرو پوڈیا ۔ چھوٹے پاوں رکھنا ۔
Micropodous Adjective خرد پا ۔
Microprint Noun خُرد تصویر ۔
Microprobe Noun خُرد جائزہ کار ۔