English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Micrometeoroid Noun خُرد شہابِ فِضا ۔ چھوٹا شہابِ فِضا
Micrometer Noun خُرد پیما ۔ خُردہ پیما ۔ ایک آلہ جو خُوردبین کے ساتھ لگا دیا جاتا ہے
Micrometer balance Noun خرد پیما ترازو ۔
Micrometer caliper Noun خُرد پیما چاپ ۔ جو نہایت دَرُست پیمائش کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
Micrometer microscope Noun خرد پیما ۔ خرد بین ۔
Micrometer screw Noun خُرد پیما پیچ ۔ نہایت باریک چوڑیوں والا پیچ
Micrometre Noun ایک میٹر کا دس لاکھواں حصہ ۔ بہت چھوٹی اکائی ۔
Micrometric Adjective خرد پیمائی سے متعلق ۔
Micrometrically Adverb خرد پيمائی کی روسےيا طورپر
Micrometry Noun خُرد پیمائی ۔ خُردہ پیمائی
Micromicron Noun مائیکرو مائیکرون ۔ ایک اکائی
Micromikron Noun ميٹر کا دس لاکھواں حصہ
Micromillimeter Noun مائیکرو مِلی میٹر ۔ مِلی مائیکرون ۔ مِلی میٹر کا دَس لاکھواں حِصّہ
Microminiaturization Noun نہایت باریک عمل کرنے والے برقی آلات کی تیاری ۔ خرد اوزار سازی ۔
Micromotion Noun حرکت ذرات حرکت ذرات نمائی
Micromyelia Verb ریڑھ کا غیر معمولی طور پر چھوٹا ہونا ۔
Micron Greek میٹَر کا دَس ہَزارواں حِصَّہ ۔ اِس کا سابقَہ نام مائیکرو میٹَر ہے ۔ اِس کو یونانی حَرَف u سے ظاہَر کیا جاتا ہے
Microneedle Noun شیشے کی بنی نفیس سوئی جو باریک پرتوں کو اتارنے میں استعمال ہوتی ہے
Micronesian Adjective مائیکرو نیشن ۔ مائیکرون نیشیا کا یا اِس کے مُتعَلِق
Microneuro surgery Noun چھوٹے اعصاب کی سرجری
Micronmikron
Micronuclear Adjective نوات، اصغر کا یا اِس کے مُتعَلِق
Micronucleus Noun نواتِ اصغر ۔ چھوٹا نوات جو گُمٹوں کا سَرچَشمہ ہوتا ہے
Micronutrient Noun قلیل مُغَذّی ۔ وہ مُغَذّی جِس کی قلیل مِقدار نشو و نُما اور صِحت کے لیے کافی ہو
Micronutrients Adjective غذا کے چھوٹے چھوٹے دانے ۔
Microorganism Noun, Adjective جرثومےاس میں وائرس پر وٹوزون رکٹ سیا فنجائی ایلگا او ر کائی شامل ہیں ۔
Microorganismmicro organism
Micropaleontologicalmicropaleontologic
Micropaleontologist Noun ماہِر خُرد رکازیات
Micropaleontology Noun نہایت چھوٹے رکاز یا اُن کے اجزا کا مُطالِعہ اور شناخت