English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mewl | Verb | بچے کی طرح رونا ۔ |
| Mewled | Verb | بچے کی طرح ر ویا ۔ |
| Mewler | Noun | روتا ہوا بچہ ۔ |
| Mews | Noun | اصطبل ۔ شاہی اصطبل ۔ کھلی جگہ کے گرد بنے ہوے اصطبل ۔ عقابی پنجرے ۔ |
| Mexican | Noun | میکسیکو کا باشندہ ۔ میکسیکو کا باشندہ ۔ |
| Mexican argemon | Noun | ستیاناسی ، برمڈنڈی ، پیلا دھتورا |
| Mexican bean beetle | Noun | چِتّی دار بھنورا جو لوبیے کے پتّے کھاتا ہے |
| Mexican coca | Noun | اہک امریکی پودا جو چارے کے کام آتا ہے ۔ |
| Mexican hairless | Noun | بے پَشَم کُتّا |
| Mexican weasel racoon | قنکاج racoonکی ایک قسم کا جانور ۔ | |
| Mexiteline hydrochloride | دیکھو ۔ | |
| Mexitil | Noun | میکس لی ٹائین کا تجارتی نام راجع میکس لی ٹائین ۔ |
| Mexogen | مکسو جن ۔ اینڈروجن ایسٹروجن آمیزہ ۔ میتھائیل ٹسٹو ۔ سٹیرون کمپاونڈ ۔ سن یاس کے مرض میں مفید ایک گولی دن میں تین دفعہ ۔ | |
| Mezentian | Adjective | مزینٹس کے مثل جو انسان کو لاش سے باندھ کر انہیں بھوکا مرنے کے لیے چھوڑ دیتا تھا ۔ |
| Mezereon | Noun | ایک خوبصورت جھاڑی ۔ ایسی جھاڑی جس میں سرخ مہک دار پھول اور ارغوانی بیر لگتے ہیں ۔ |
| Mezereonmezereum | — | — |
| Mezlocillin | Noun, Adjective | عام استعمال ہونے والی دوا جوانٹی بیاٹک ہے اس کا اثر ایمپی سی لین جیسا ہے ۔ |
| Mezuzah | Noun | میزوزہ ۔ کپڑے کا ایک ٹُکڑا جِس کے ایک طرف خُدا کا نام اور دُوسری طرف عہدنامہ قدیم کی پانچویں کِتاب کی آیات ۱۱ ،۱۳-۲۱ اور ۴-۹ درج ہوتی ہیں |
| Mezza voice | Adverb | (موسیقی) درمیانی آواز سے ۔ |
| Mezzanine | Noun | پہلی منزل اور دوسری منزل کے درمیان نیچی چھت کی منزل ۔ درمیانی منزل ۔ |
| Mezzavoce | Adjective, Adverb | نیم آواز ۔ نیم آواز سے ۔ |
| Mezzo | Noun | میزّو سپرانو کا مخفف ۔ |
| Mezzo forte | Adjective, Adverb | نیم توانائی سے ۔ درمیانی اُونچی ۔ مَدھ استان ۔ |
| Mezzo piano | Adjective, Adverb | درمیانے درجے کا نرم لیکِن پیانو کی طرح نہیں |
| Mezzo relievo | Noun | نیم ابھرواں ۔ نیم ابھار ۔ |
| Mezzo rilievo | Noun | وہ منبت کاری جس میں نقش سطح پر اپنے اصلی تناسب سے نصف ابھرے ہوئے ہوں ۔ نقش نیم برجستہ ۔ |
| Mezzo soprano | Noun | ایک خاص نوعیت کی آواز ۔ ایک خاص نوعیت کی آواز رکھنے والا شخص ۔ |
| Mezzo soprano | Noun | ایک خاص نوعیت کی آواز ۔ ایک خاص نوعیت کی آواز رکھنے والا شخص ۔ |
| Mezzotint | Verb | نیم رنگ کندہ کاری کرنا ۔ |
| Mezzotinter | Noun | نیم رَنگ کُندہ کار |