English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Metrosalpingitis | Noun | رحم اور قاذف نالیوں کی سوزش |
| Metrosalpingography | Noun | رحم اور قاذف نالیوں کی ریڈیوگرافی |
| Metroscope | Noun | رحم بیں آلہ ۔ رحم کی جانچ کرنے کا آلہ ۔ |
| Metrostaxis | Adjective | رحم سے خون کا کوئی اخراج ۔ |
| Metrostenosis | Noun | جوف رحم کی تنگی |
| Metrotome | Noun | رحم کی عمل جراحی میں کاٹنے والا آلہ ۔ رحم تراش ۔ |
| Metrotomy | Adjective | رحم چیر کر بچہ جنائی ۔ |
| Metrulen | میٹی کین ۔ کوکین قسم کا مقامی طور پر سن کرنےدوا ۔ | |
| Metry | Noun | پیمائش (یونانی) |
| Metryhydrorrhea | Noun | پانی بہنا |
| Metrymenitis | Noun | رحم کی مخاطی جھلی کی سوزش |
| Metryperesthesia | Noun | رحم کی حس کا بہت بڑھ جانا |
| Mets | میٹس ۔ ایک سابقہ جو بینزین کے متبادلات کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ | |
| Metter wave | مادری لہر ۔ نیم ایٹمی ذرا تکی لہریا ہیجان پر مبنی خصوصیات ۔ | |
| Mettle | Noun | دم خم ۔ دلیری ۔ ہمت ۔ حوصلہ ۔ |
| Mettle is dangerous in a blind horse | Idiom | اندھے گھوڑے میں تندی خطرناک ہوتی ہے ۔ |
| Mettled | Adjective | حوصلے والا ۔ جرات وہمت والا ۔ بہادر ۔ |
| Mettled mettlesome | — | — |
| Mettlesome | Adjective | جیوٹ ۔ جی دار ۔ جوشیلا ۔ |
| Mettlesome brave | مظبوط ، جاندار ، چست چالاک ، ہمت والا ۔ | |
| Mettlesomemattled | — | — |
| Metyrapone | Noun, Adjective | ایکدوا جو سپیرو نولا کٹون یا کسی تھیاز ائیڈ دوا کے ساتھ دی جاتی ہے ۔ |
| Meum meum and tuum | — | — |
| Meuniere | Adjective | (مچھلی ) خاص قسم کی مچھلی ۔ دست ماہی ۔ میانیہ ۔ |
| Meurtriere | Noun | چھوٹا روزن جس میں سپاہی بندوق وغیرہ کی نال نکال کر داغتا ہے ۔ |
| Meusemuse | — | — |
| Mevalonic acid | میوالونک ایسڈ ۔ ڈی میوالونک ایسڈ 5-3 ڈائی ہائیڈراکسی 3 میتھائل پینٹونیک ایسڈ ( 3CR شکل میں ڈی لیکٹون کی حیثیت سے مقطر کر کے خشک حل پذیروں سے الگ کیا جاتا ہے یہ ٹرپینائیڈز اور سٹیرائیڈز کی حیاتیاتی تالیف میں درمیانی مرکب ہے ۔ | |
| Mew | Noun | قَفس ۔ احاطہ ۔ قید ۔ آرام گاہ ۔ چھُپنے کے جگہ |
| Mew meow | Verb | میاوں میاوں کرنا ۔ بِلّی کی آواز نِکالنا |
| Mewed | Verb | میاوں میاوں کیا ۔ |