English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Metoprolol Noun بلڈ پریشر کی ایک دوا ۔
Metorrhagia Greek نَزَف الدَم رِحَم ۔ حَیضی وَقفوں میں یُوٹرَس کی رَوانی خُون
Metosteal Adjective (طیوریات) سینے کی پچھلی بغلی ہڈی کے مرکز تعظم سے متعلق ۔
Metosteon Noun (طیوریات) سینے کی پچھلی بغلی ہڈی کا مرکز تعظم ۔
Metoxenous Adjective میٹوزینس ۔ ایسے طفیلئیے جو اپنا دور حیات دو مختلف میزبانوں پہ گزارتے ہیں ۔
Metoxeny Adjective میٹوزینی ۔ طفیلئیے کی طرف سے میزبان تبدیل کرنا ۔
Metr o
Metra Noun رحم ۔ بچ دانی ۔
Metralgia Adjective بچہ دانی کا درد ۔ درد رحم
Metranastrophe Adjective رحم کا الٹ جانا ۔ رحم کے الٹ جانے سے متعلق
Metranemia Adjective رحم میں خون کی خرابی
Metratonia رحم کا ڈھلکنا ۔ رحم کا ڈھیلا ہونا
Metratresia Adjective انسداد رحم
Metratrophia Adjective کمزوری رحم ۔ رحم کی کمزوری
Metrauorxer Adjective رحم کو کشادہ کرنے والا آلہ
Metrauxy Adjective رحم کا بڑھ جانا ۔ رحم کا بڑا ہو جانا ۔ رحم کا پھیل جانا
Metrazol Noun میٹرازول ۔ ایک مُحَرَّک دوا جو دِل اور دماغ کی بَعض بیماریوں میں اِستَعمال ہوتی ہے
Metre Noun میٹر ۔
Metre gramme ton Noun ایک گرام یا ایک ٹن وزن کو ایک سیکنڈ میں ایک میٹر اوپر اُٹھانے کا کام ۔
Metreage Noun میٹر پیمائش ۔ ایک میٹر لمبائی ۔ ایک میٹر کا سائز ۔
Metrectasia Adjective رحم کا پھیل جانا
Metrectomy Adjective رحم شگافی
Metrectopia Adjective انتقال رحم ۔ میلان رحم
Metred Adjective موزوں ۔ متناسب ۔ رواں ۔
Metrelcosis Noun رحم کا زخمی ہو جانا
Metremeter
Metremia Noun رحم میں پیپ جمع ہونا
Metremphysema Noun رحم میں ہوا بھر جانا
Metreorite Noun گرا ہوا شہابی ڈھیلا ، شہابی پتھر ۔
Metrepolis Noun بڑا شہر ۔ عروس البلاد ۔ درالحکومت ۔ صدر مقام ۔