metllic crystalls – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دھاتی قلمیں ۔ قلموں کی وہ قسم جو زیادہ تر دھاتیں تشکیل دیتی ہیں ان میں دھاتی ایٹموں کے بیرونی الیکٹرانز قلموں کی طرف سے پوری طرح ملوث ہوتے ہیں چناچہ قلمی شکبہ میں مثبت چارج رکھنے آیونز آزاد الیکٹران کی گیس میں گھرے رہتے ہیں یہ آزاد الیکٹرانز اس حقیقت کے مظہر ہیں کہ زیادہ تر دھاتیں حرارت اور بجلی کی اچھی موصل ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu