English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mesocaphalic Adjective متوسط الراس ۔ درمیانہ سرہ ۔
Mesocardia Noun دل کا معمولی طور پر سینے کے درمیان ہونا ۔
Mesocarp Noun میان پوست ۔ خول پوست کی درمیانی تہ
Mesocecum Noun باریطون کا کافی آنت سے ملا ہوا حصہ
Mesocele Noun گڑھے کے درمیان
Mesocephalic Noun درمیانی درجہ کی کھوپڑی رکھنے والا سر
Mesocephalism Noun دعمیان سر ہونا ۔ درمیانہ سری ۔
Mesocephaly Noun درمیانہ سری ۔ میان سری ۔
Mesochondriac Adjective ہوا کی نالی کے چھلوں کے درمیان واقع ۔
Mesochoroidea Noun مشیمیہ کا درمیانی طبقہ
Mesocoele Noun میان جوفہ ۔ میان بطین ۔
Mesocolic Adjective ماساریقی قولونی ۔
Mesocolic hernial Noun درون شکم ہرنیا جس میں دوران تخلیق چھوٹی آنت قولون کے ساتھ لیٹ جاتی ہے
Mesocolon Noun قولوں(بڑی آنت) سے ملحق عشائے مصلی کی تہ ۔
Mesocolopexy Noun ماساریقا قولون کی تثیت
Mesocoloplication Noun ماساریقا اور قولون میں گرہ آنے سے ان کی حرکات کا محدود ہو جانا
Mesocord Noun آنول سے جڑی ناف کی نلکی
Mesode Noun (یونانی عروض) غنائی نظم کا ایک حصہ جو بیچ میں ہوتا ہے ۔
Mesoderm Adjective میسوڈرم ۔ میان ادمہ ۔ جنین کی ابتدائی جرمی تہہ جو سہ نہوضی حیوانوں کی اندرونی اور بیرونی جلد کے درمیان پیدا ہوتی ہے ۔ یہ پٹھے اتصالی بافتیں دوران خون کا نظام اور تولیدی اور اخراجی نظام کے زیادہ تر حصے بناتی ہیں ۔
Mesodermal Adjective میان اُدمہ سے متعلق ۔
Mesodermalmesodermic
Mesodic Adjective غنائی نظم کے اس حصے سے متعلق جو بیچ میں ہوتا ہے ۔
Mesodmits Adjective سینے کی درمیانی ہڈی کی سوزش ۔
Mesodont Adjective (بشریات و حشریات) اوسط سائز کے دانتوں والا ۔
Mesoduodenum Noun جنین کی ابتدائی ماساریقی پرتیں جن کے اندر بارہ انگشتی آنت محفوظ ہوتی ہے
Mesoepipidymus Noun ماساریقی برنج
Mesogaster Noun میان معدہ ۔ معدہ بند ۔ عشائے واصل ۔
Mesogastric Adjective معدہ بندی ۔ غشائے واصل سے متعلق۔
Mesogastrium Noun عشائے واصل ۔ایک جھلی جو معدہ اور بطن کے ظہری دیوار کے درمیان واقع ہے ۔
Mesogliteus Noun چربی والے عضلات متوسطہ