English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mesioversion Noun دانت کا محراب کی طرف ٹیڑھا ہو جانا
Mesityl oxide میسی ٹائل آکسائیڈ ۔ بے رنگ چکنا سیال نقطہ جوش 130 سینٹی گریڈ اسے محلل کے طور پر اور نامیاتی تالیفوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Mesitylene Noun ایک ہائیڈرو کاربن جو صاف مائع کی صُورت میں ہوتا ہے
Mesitylenic Adjective ہائیڈرو کاربن سے حاصل شدہ ۔
Mesmeric Adjective تنویمی ۔ مسمریزم کا یا اِس سے مُتعَلِق
Mesmerically Adverb مسمریزم کے ذریعے ۔ ۔ تنویمی طور پر
Mesmerise mesmerize
Mesmerism Noun جرمن طبیب ایف اے مسمائر کے نام پر ۔ تنویم ۔ حیوانی کَشِش مقناطیسی ۔ ترغیب ۔ اثر پا کیفیت
Mesmerist Noun مسمریزیم کا عامِل ۔ عاملِ تنویمی
Mesmerization Noun مسمریزم کا عمل ۔ تنویم کا عمل ۔ تنویم کاری
Mesmerize Verb بیہوش کرنا ۔ مسمریز کرنا ۔ تنویم کی کیفیت پیدا کرنا ۔ مسحُور کرنا
Mesmerized Verb غالب ہوا ۔
Mesmerizer Noun تنویم کار ۔ مسمریزم کا عامِل
Mesnalty Noun (قانون) درمیانی زمینداری ۔
Mesne Adjective منجھلا ۔ بیچ کا ۔ درمیان ۔ وسطی یا درمیانہ
Mesne assignment انتقال و اصلات ۔
Mesne encumbrance Noun درمیانی دعوہ ۔
Mesne lord Noun درمیانہ جاگیردار ۔ کم درجہ کاشتکار کا جاگیردار
Mesne process درمیانی کاروائی ۔
Mesne profits منافع جو جائیداد کے ناجائز قابض نے فی الحقیقت وصول کیا ہو یا معمولی کوشش سے وصول کرسکتا تھا ۔ زرواصلات کہلاتا ہے ۔
Mesneprocess Adjective مقدمے کے درمیان کاروائی ۔ آغاز اور اختتام کے مابین ۔ درمیانی کاروئی ۔
Meso Prefix سابقہ بمعنی درمیانی وسطی ۔
Meso ionic میسو ۔ آئیوینک ۔ ایک پانچ چھ رکنی مختلف حلقوی مرکب جو ہم گرفتگی یا پولرسٹر کچر سے پیش نہیں کیا جاسکتا ۔ چھ الیکٹرانز کی وابستگی حلقہ بنانے والے تمام ایٹموں سے رکھتا ہے ۔
Mesoappendix Noun اضافی آنت کو پیچ دار آنت کے ساتھ جوڑنا
Mesobenthos Noun میان قعریہ ۱۰۰ اور ۵۰۰ فیدم گہری سمندر کی تہ کے حیوانیہ اور نباتیہ ۔
Mesoblast Noun جنین کی تین ابتدائی پرتوں میں سے درمیانی کا انتدائی درجہ میز و بلاسٹ والے خلیے
Mesoblastic Adjective میزوبلاسٹ کا یا اِس سے مُتعَلِق
Mesobranchial Adjective کیکڑے کے خول قشریہ کے خیشومی خطے کے درمیانی لختہ سے متعلق ۔
Mesobronchitis Adjective ہوا کی نالی شعبتین کے درمیانی حصے کی سوزش ۔
Mesocaecum Noun اندھی آنت سے ملحق عشائے مصلی کی ایک تہ۔