English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mercantile | Adjective | تجارتی ۔ |
| Mercantile agency | تجارتی ایجنسی ۔ | |
| Mercantile agent | تجارتی نُمائندہ ۔ | |
| Mercantile com | Adjective | تاجرانہ تجارتی تجارت سے متعلق سیاسی معاشیات تجارتی نظام سے متعلق ۔ |
| Mercantile house com | Adjective | تجارتی ادارہ ۔ |
| Mercantile law | تجارتی قانون ۔ قانون تجارت ۔ | |
| Mercantile marine | Noun | تجارتی جہاز ۔ تجارتی بیڑہ ۔ بحری جہاز ۔ |
| Mercantile marine shipg | Adjective | تجارتی جہاز ۔ |
| Mercantile systemmercantilism | — | — |
| Mercantile theory | Noun | تجارتی نظریہٴزر ۔ یہ نظریہ کہ صرف زر ہی دولت ہے ۔ |
| Mercantile usage | تجارتی رواج ۔ تجارتی رسوم ۔ | |
| Mercantilism | Noun | یہ پرانا نظریہ کہ پیسہ ہی اصل دولت ہے ۔ زر اندوزی ۔ تاجریت ۔ کاروباری ذہنیت ۔ |
| Mercantilism mercantile system | Noun | سیاسی معاشیات تجارتی نظام ۔ |
| Mercantilist | Noun | زراندوز ۔ ذخیرہ کرنے والا ۔ پیسہ جمع کرنے والا ۔ سیٹھ ۔ ذخیرہ اندوز ۔ |
| Mercantilist econ | Adjective | تجارتی نظام کا حامی تجارتی جذبے کا حامل ۔ |
| Mercaptal | Noun | الڈیہائڈ کے ساتھ کبریتی الکوحل کا مرکب ۔ |
| Mercaptals | مرسیپٹلز ۔ چکنے سیال ایسی ٹال جن میں آکسیجن کے ایٹموں کی جگہ سلفر کے ایٹموں نے لے لی ہوتی ہے انہیں مرسیپٹنز اور کاربونائل مرکبات سے زنک کلورائیڈ یا کی موجودگی میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ کاربونائل گروپ کا مخفوظ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Mercaptan | Noun | کبریتی الکوحل ۔ ایک بے رنگ لہسن کی سی چریری بُو والا مائع |
| Mercaptans thiols | مرسیپٹنز (تھائیولز) ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن میں ایک گروپ براہ راست کاربن کے ایٹم سے مربوط ہوتا ہے ۔ ایسے الکوحل جن میں آکسیجن کے ایٹم کی جگہ سلفر کا ایٹم لے لیتا ہے ۔ | |
| Mercaptide | Noun | کبریتی الکوحل میں ہائڈروجن کی جگہکوئی دھات ملانے سے بننے والا مرکب ۔ |
| Mercaptopurine | Noun | بچوں کے خون میں سفید ذرات کے اضافہ سے بچاتا ہے ۔ |
| Mercator projectionmercators projection | — | — |
| Mercenarily | Adverb | زرپرستی سے ۔ خود غرضی کے ساتھ ۔ |
| Mercenariness | Noun | مطلب پرستی ۔ خُود غرضی |
| Mercenary | Adjective | زرخرید ، بھاڑے کا ٹٹو ، روپے پر بکا ہُوا ، پیسے کا لالچی ۔ |
| Mercer | Noun | پارچہ فروش ۔ کپڑا بیچنے والا ۔ ریشمی کپڑے بیچنے والا ۔ قیمتی اور زرق برق کپڑے بیچنے والا ۔ |
| Mercer com | Adjective | ہزار حریر فروش کپڑے کا سوداگر خاص طور پر ریشمی اور دوسرا قیمتی کپڑا بیچنے والا ۔ |
| Mercerise | Verb | سوتی کپڑوں پر ریشم جیسی چمک پیدا کرنا ۔ |
| Mercerised | Verb | سوتی کپڑوں پر ریشم جسی چمک پیدا کی ۔ |
| Mercerize | Verb | سوتی کپڑے یا دھاگے کو تان کر کاوی قلعی سے مضبوط اور چمکدار بنانا ۔ کپڑے پر چمکدار کام کرنا ۔ فینسی کام کرنا ۔ |