English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mephenesin elixir میفنسین اکسیر ۔ عضلے کو سکون پہہچانے والا ۔ معدے کی نلی میں دیا جاسکتاہے ۔
Mephine میفین ۔ مفنٹر مین سلفیٹ ۔
Mephistophelean Adjective شیطانیت کے مطعلق ۔ جس کی نسبت شیطان سے ہو ۔
Mephistophelean elian
Mephistopheles Noun شیطان ۔ شیطان صفت آدمی ۔ فاوٴسٹ کی جرمن کہانی کا شیطان ۔ جس کے ہاتھ فاوٴسٹ نے اپنی روح بیچ دی تھی ۔
Mephistophelianmephistophelean
Mephitic Adjective بدبودار سڑاندھ ۔
Mephitically Adverb مُتعفن طور پر ۔ تعفُن کے ساتھ
Mephitis Noun تعفن ۔ بدبو کا بھپکا ۔ زمین سے نکلنے والی زہریلی ہوا ۔ زمین کی تہ سے نکلنے والی زہریلی گیس ۔
Mephitism Noun ہوا میں بدبودار زہریلے مادے کا پھیل جانا ۔
Mephyton میفیٹان ۔ وٹامن کے کام ایملشن ۔ منہ کے ذریعے دیا جاتاہے ۔
Mepilin میپی لن ۔ اینڈ روجن ایکسٹروجن مکسچر ۔ مینوپاز کے وقت مفید ۔
Mepnistopheles Noun میفسٹو ۔جرمن کہانی فاﺅسٹ میں وہ خبیث روح جس کے ہاتھ فاﺅسٹ نے اپنی روح بیچی تھی ۔ ورغلانے والا شیطان ۔ شیطان صفت انسان ۔
Meprobamate Noun ہلکا سا خواب آور روغن ۔
Mepyramine Noun جلد کی الرجی کے لیے ایک ہلکا نیند آور روغن ۔
Mer Combining Form لاحقہٴ اسمیت جو کسی خاص قسم کے مادے کو ظاہر کرتا ہو ۔ خصوصاً مرکب مادے کو ظاہر کرتا ہے ۔
Mer Combining Form لاحقہٴ اسمیت جو کسی خاص قسم کے مادے کو ظاہر کرتا ہو ۔ خصوصاً مرکب مادے کو ظاہر کرتا ہے ۔
Mer o
Meraas Name میراث ۔ ترکہ پہنچانا ۔ حصہ دینا ۔ کسی کا حق منتقل کرنا ۔
Merage Verb انضمام ہونا ۔ ضم ہونا ۔ مدغم ہونا ۔
Merah Name میرہ ۔سرداری ۔
Meraj Name معراج ۔ سیڑھی ۔ چوٹی ۔ بلندی ۔
Meralgia Adjective ران کا درد اعصابہ ۔
Meranesthesia Noun مقامی بے حسی
Meranti Noun ملایا کے بعض درختوں کی سخت عمارتی لکڑی ۔ جو سفید سرخ یا زرد رنگ کی ہوتی ہے ۔
Merat Name مرات: خواہش ۔ تمنا ۔ آزرو ۔
Meratrophy Noun جزئی کمزوری
Merbentyl Noun تجارتی نام ڈائی سائیکلومائن کا ۔
Merbrominmercurochrome
Mercanarily Adverb مطلب پرستی سے ۔ خُود غرضی سے ۔ کرائے کے فوجی کے طور پر ۔