English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mentionable Adjective قابل ذکر ۔ تعریف کے قابل ۔ قابل صفت ۔ خوبی والا ۔ خاص پہچان والا ۔ قابل دید ۔
Mentioned Adjective مزکور ۔ بحوالہ ۔ محوّلہ ۔
Mentioned above مذکورہ بالا ۔
Mentioned below مذکورہ ذیل ۔
Mentioner Noun اِظہار کرنے والا۔ ذِکر کرنے والا ۔ اعتراف کرنے والا ۔ توجّہ کرنے والا
Mento meckelian bone element
Mentoanterior Noun, Adjective ذَقنی امامی ۔ ماں کے پیڈُو میں بَچّے کی ٹھوڑی کی فاروَرڈ پوزیشَن
Mentobregmatic
Mentocondylean
Mentohyoid
Mentolabial
Mentoposterior Noun ذَقنی خَلفی ۔ ماں کے پیڈُو میں بَچّے کی ٹھوڑی کی بَیک وَرڈ پوذیشَن ۔
Mentor ناصح ، معلم ، دانا ۔
Mentum Adjective جبڑے کے نیچے ۔
Mentutomania Noun مشت زنی ، جلق ، مٹھ مارنا
Menu Noun مینُو ۔ کرائے کا بِل ۔ طعام نامہ ۔ طعام ۔ کھانا ۔ فِہرِست طعام
Menu bar Noun مینیو بار ۔ ایک مستطیلی جار جو ایک ایپلیکیشن پروگرام آن سکرین ونڈو پر دکھایا جاتا ہے ، عموما سب سے اوپر کی جانب ہوتا ہے ، جس میں سے یوزر مینیوز کا انتخاب کر سکتا ہے ۔
Menu card Noun وہ کارڈ جس میں پر طعام نامہ درج ہو
Menu com Adjective کھانوں کی فہرست پیش کیے جانے والے کھانوں کی فہرست طعام نامہ ۔
Menu driven Adjective مینیو ڈریون ۔ پسندیدہ کمانڈز اور دستیاب آپشنز کے حوالے سے مینیوز کا انتخاب ۔
Menu item Noun مینیو آئٹم ۔ مینیو کی ایک پسندیدہ کمانڈ جس کا کی بورڈ سے یا ماﺅس سے انتخاب کیا جا سکے ۔
Menyanthus indica Noun نیلوفر ، گل نیلوفر
Meonatrum melena Noun نومولود کا سیاہ پاخانہ
Meoromantic Adjective خصوصاً آرٹ یا ادب میں نئی رومانیت پسندی سے متعلق ۔
Meow Verb بلی کی آو از نکالنا ۔
Meowed Verb بلی کی آ واز نکالی ۔
Meowmiaoumiaowmew
Mepacrine Noun ملیریا کا ازالہ کرنے والا مرکب ۔
Mepazine میسپازین ۔ کلو پرو مازین سے مشابہ ۔ مڈوائفری میں مفید ۔
Meperidine Noun ایک مصنُوعی خواب آور دوا ۔