English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mental test Noun زہنی آزمائش یا جانچ ۔
Mental traits خصائص ذہنی ۔ خصائص دماغی ۔
Mental welfae officer افسرذہنی بہبود ۔ مقامی ہیلتھ اتھارٹی کا مقرر کردہ افسر ۔
Mental welfare officer Noun افسَر ذہنی بہبُود ۔ مَقامی ہیلتھ اتھارٹی کا مُقَرَّر کَردَہ افسَر ۔
Mentalabial furrow Noun ٹھوڑی کا گڑھا
Mentalism Noun یہ نظریہ کہ جِسمانی و نفسیاتی مُظاہر کو بالآخر صرف تخلیقی و توضیحی نفس یا ذہن کے حوالے سے ہی بیان کیا جا سکتا ہے ۔
Mentalisms Adjective یہ فلسفیانہ عقیدہ کہ ذہن بنیادی حقیقت ہے ۔
Mentality Noun ذہنیت ۔
Mentally Adverb ذہنی طور پر ۔ دماغی طور پر ۔
Mentally handicapped Adjective ذہنی معزور ۔ فاتر العقل ۔
Mentally retarded child Noun پسماندہ ذہن بچہ ۔
Mentataion Noun تعقل فہم ، حالت دماغی
Mentation Noun ذہنی عمل ۔ دماغی عمل ۔ دماغی کیفیت ۔
Mentha arvensis Adjective پودینہ ۔
Mentha piperita Noun پیپر منٹ
Menthaceous Adjective پودینوی ۔ نعنائی پودینہ خاندان سے مُتعَلِق
Menthal Noun پودینہ کا الکحلی تیل
Menthane Noun (کیمیا) سیال ہائیڈرو کاربن جو پیپرمنٹ کے تیل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Menthene Noun ست پودینہ ۔ نعنائیہ ۔ مینتھین ۔ روغنی ہائیڈرو کاربن
Menthol Noun ہلکا دافع درد سیال جو روغن پودینہ سے حاصل ہوتا ہے یہ مالش کے تیلوں اور مرہم میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Menthol cone pencil
Mentholated Adjective جس میں مینتھول ہو ۔ پودینے کی ست ملاوٹ ہو ۔ منتھلی ۔ منتھل آمیز ۔
Menthone مینتھون ۔ بصری طور پر فعال یک گردش کیٹون ۔ یہ دو غیر متشاکل کاربن ایٹم پر مشتمل ہوتا ہے اس سے چار بصری طور پر فعال اور دو ریسمک تبدیلیاں وقوع ہوتی ہیں مینتھون کو مینتھول کی تکسید سے تیار کیا جاتا ہے ۔ کچھ تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔
Menticide Noun تشدُّد ۔ دماغ شوئی ۔ منشیّات اور مُسَلسَل سوالات سے کِسی فرد کے عقائد اور نظامِ اقدار کو باضابطہ طور پر بدلنے کی کوشِش
Menticultural Adjective ذہنی ترقی سے متعلق ۔
Menticulture Noun ذہنی ترقی۔
Mentilation Noun ہوا دار ی ، ہوا اَنے جانے کا انتظام ، ہوا دینا ۔
Mention Verb ذکر کرنا ۔ نام لینا ۔ ذکر ہونا ۔
Mention not i have already heard your name and studied books of your care in selection of subjects and authors
Mention the three situations of real hunger