English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Menonitism Noun نظریہ مینو نائٹ ۔ اِس فِرقے کا نظریہ
Menopausal Adjective حیض سے مُتعَلِق یا اِس کا
Menopausal arthritic Noun سن یا سی خواتین کے جوڑوں میں درد جس کی وجہ ہیضہ دانیوں کے ہارمون کی پیدائش میں کمی ، چھوٹے جوڑوں میں درد (کندھے کہنی اور گھٹنے میں درد)
Menopause Adjective مینو پاز ۔ سن یاس ۔ خواتین کا ایسی عمر کو پہنچنا جس میں حیض آنا بند ہو جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ طبعی اور نفسیاتی تبدیلیاں آتی ہیں ۔
Menophamia Adjective اولین ماہواری ۔
Menophania Noun پہلا حیض ، زندگی کا پہلا حیض
Menoplamia Noun حیض عوضی ، طمث تعویضی
Menoplania Verb ماہواری کی بجائے کسی عضو سے خون گرنا مثلا نکسیر آنا ۔
Menoponidae Adjective مینو پونیڈا ۔ پرندوں کی جووں کا خاندان ۔ سر تکونی آگے کو لمبوترا اور پیچھے کی طرف ایک جیسا پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ انٹینا گھنڈی دار ہوتے ہیں ۔ مرغیوں کی جوئیں نمایاں نوع ہیں ۔
Menorah Noun نو بازُوٴوں والا شمع دان
Menorrhagia Noun کثرت حیض کا عارضہ و علالت ۔
Menorrhagic Adjective کثرتِ حیض سے مُتعَلِق ۔
Menorrhalgiadysmenorrhea
Menorrhea Adjective ماہواری کثرت حیض ۔
Menorrhoea Noun حیض کے خون کا معمولی اخراج ۔
Menosal Adjective ماہانہ ۔ ماہوار ۔
Menosepsis Adjective ماہواری میں گندے خون کا اخراج ۔
Menosopsis Noun بدبودار حیض ، متعفن حیض
Menostasis Verb ماہواری کا ختم ہونا ۔
Menostasis menostation
Menostaxis Noun لمبے عرصہ تک خون حیض آنا
Menoxenia Noun عدم انتظام حیض
Mens Adjective ذہن من ۔
Mens rea Adjective مجرم ضمیر ذہن ۔
Mensa Noun (کلیسا) قربان گاہ کا سب سے اونچا پتھر ۔
Mensal Adjective میز کی یا اِس سے مُتعَلِق
Mense Noun اعزاز ۔ اعزاز دینا ۔ آراستہ کرنا ۔
Menseful Adjective مُزیّن ۔ اعزاز یافتہ ۔ باوقار
Menseless Adjective عاری ۔ بے اعزاز ۔ بے وقار
Menses Noun ماہواری ۔