English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meningomyelocele Noun مترادف میلومینی کوسیل کا اس سے مراد ریڑھ کی ہڈی کا جھکائو ہے اس کے ساتھ ہی اس سے متصل جھلیوں کا جھکائو یہ ریڑھ کی ہڈی میں نقص کا باعث ہوتا ہے ۔
Meningomyeloradiculitis Noun دماغی پردوں ، حرام مغز اور نخاعی اعصاب کی سوزش
Meningoosteophalebitis
Meningopathy Noun دماغی پردوں کا عارضہ
Meningorachidian Noun نخاعی جھلیوں سے متعلق
Meningorrhagia Noun دماغی پردوں کا سیلان
Meningospinal Noun دماغی پردوں اور نخاع سے متعلق
Meninx Adjective مینینکس ۔ دماغ اور حرام مغز کو ملفوف کرنے والی تین جھلیوں میں سے کوئی ایک ۔
Meniscalmeniscatemeniscoid al
Meniscectomy Noun کھٹنے کے جوڑ کی نیم بلالی کروی کی جراحی ۔
Meniscitis Noun گھٹنے کی چپٹی کی سوزش
Meniscocyte sickle cell Noun خشک خلیہ
Meniscoid Adjective ہلالی
Meniscosynovial Noun چینی اور زلالی جھلی سے متعلق
Meniscus Noun نیم بلالی کروی بالخصوص گھنٹے کے جوڑ کی ۔
Menlipsis Noun عارضی بندش حیض
Menningosis Noun غشائی ارتباط
Mennonite Noun پروٹسٹنٹ فرقے کی شاخ ۔ مینونی کا پیرو جو ۱۶ویں صدی میں شمالی یورپ کے جزائر فریزیہ میں پیدا ہوئی ۔
Meno ایام ماہواری ۔
Meno ایام ماہواری ۔
Meno mosso Adjective, Adverb آہِستہ تر ۔ دھیمی ۔ کم عُجلت سے
Menochesia Verb ماہواری کا قلت کے ساتھ آنا ۔
Menochesis Noun بندش حیض
Menolipsis Noun عارضی بندش حیض
Menology Noun مہینوں کی یاد داشت ۔ تقویم ۔ جنتری ۔
Menologymenologium
Menometasasis Noun رحم کے علاوہ جسم کے کسی اور حصہ سے حیض آنا
Menometastasis Noun رحم کے علاوہ جسم کے کسی اور حصہ سے حیض آنا
Menometrorrhagia Noun دوران ماہ اور ادرار کے وقت خون حیض کا بکثرت آنا
Menonite Noun اِس عیسائی فِرقے کے بانی کے نام پر مینو نائٹ