English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Menses of retention Noun بندش حیض
Menses of suppression Noun انقطاع طمت ، حس کارک
Menshevikmenshevist
Menshevism Noun منشیویّت
Menshevist Noun روس کا اعتدال پسند اشتراکی ۔
Menstrual Adjective حیض ہونے سے متعلق ۔
Menstrual blood Noun خون حیض
Menstrual capsular Noun دوران حیض ٹوٹ کر نکلنے والی بلغمی جھلیاں
Menstrual cycle Noun حیض
Menstrual flux Verb ماہواری آنا ۔
Menstrual insanity Noun جنون حیضی
Menstrual molecule Noun حیض ، طمث ، ماہواری
Menstrual pains حیض کا درد
Menstrual secretin Noun حیض ، طمث ، خون ماہواری
Menstrualis coles Noun قولنج حیقی ، عسرا لطمث
Menstrualmenstruous
Menstruate Adjective مینسچوریٹ ۔ حیض کا اخراج ہونا ۔
Menstruated Verb ما ہواری آئی ۔
Menstruation Adjective مینسچوریشن مینسز ۔ حیض ۔ انسانوں اور بندروں کی مادہ کے رحم کی دیواروں سے ہر ماہ خون اور رطوبت کا اخراج ۔ ایام حیض کے دوران چار سے پانچ دنوں تک خواتین میں زرخیزی نہیں ہوتی ۔
Menstruation vicarious Noun حیض عوضی ، رحم کے علاوہ کسی اور عضو جسمانی سے حیض آنا
Menstruationmenses period
Menstrum Noun پگھلانے والا ، محلل
Menstrunt Noun حائضہ
Menstruosity Noun حٰیض کا جاری ہونا ۔
Menstruous Adjective حیض سے مُتعلق ۔ حیض کی حالت میں ۔
Menstruum Noun گھُلانے والا ۔ مُحَلّل ۔ ٹھوس کو حل کرنے والا مائع
Menstural Noun ماہواری ۔ حَیضی ۔ حَیض سے مُتَعلِق ۔ یہ ۴ تا ۵ ایّام تَک ہوتا ہے جِس میں خُون کا بَہاو جاری ہوتا ہے
Mensturation Latin حَیض ۔ ظَمث ۔ ماہواری ۔ عورَت میں مَہینے میں ایک بار خُون کا بَہاو ۔ یہ عمَل تَقریباً ۱۲ سال کی عُمَر سے لَیکَر ۴۵ سال کی عُمَر تَک رہتا ہے ۔
Mensurability Noun پیمائش کی قابلیت ۔ پیمائش پذیری
Mensurable Adjective قابلِ پیمائش ۔ پیمائش پذیر