English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meningeal Adjective داخلی جھلی اندرونی جھلی یا نرم شامہ ۔
Meningeal apopiexy Noun سحائی (دماغی پردے) سکتہ
Meninges Noun دماغ کی جھلیاں تین ہیں ۔
Meningic Adjective مغز غشائی ۔ سحایا اس سے متعلق ۔
Meningioma Noun دماغ کی جھلی کے گرد بتدریج ریشہ دار رسول بن جانا ۔
Meningisin Adjective دماغی جھلیوں کی سوزش جس کی وجہ سے گردن اکڑ جاتی ہے یہ اس بات کی علامت ہے ۔
Meningism Noun مترادف سرسام کی حالت میں گردن کا اکڑ جانا اسی اکڑن کے باعث سرسام سے نجات ہوجاتی ہے ۔
Meningism meningismus Greek سَحایت ۔ مَینِنجائیٹَس کی علامَت ظاہَر کَرنے والی حالَت ۔ مَثلاً گَردَن کا اکڑاو
Meningitic Adjective ورمِ سحایا سے مُتعَلِق ۔ گردن توڑ بُخار سے مُتعَلِق
Meningitic respiration Noun تنفس سمائی ، سرسامی تنفس
Meningitidis neisseria Noun سرسام کا باعث بننے والی
Meningitis Noun سرسام ۔
Meningitis cerebrospinal Noun دماغ ونخاع کی سازش
Meningitis focal Noun دماغی پردوں کی محدود سوزش
Meningitis spinalis Adjective مغز حرام کی جھلیوں کا ورم ۔
Meningitophobia Noun سرسام سے ڈرنا
Meningo Prefix سابقہ بمعنی ۔ سحائی ۔ مغز غشائی ۔
Meningo gastralgia Adjective پیٹ کا اعصابی درد ۔
Meningo radicular Noun دماغی پردوں ، کھوپڑی یا حرام مغز کے اعصاب کی جڑوں سے متعلقہ
Meningocele Noun ہڈی کے نقص کے باعث جھلی کا بڑھ آنا ۔
Meningocephalopathy Noun دماغی پردوں اور دماغ کا غیر سوزش عارضہ
Meningocerebritis Noun دماغی پردوں اور حرام مغز کی سوزش
Meningococcus میننگو کا کس ۔ نسریا مینجینڈس ۔
Meningoencephalitis Noun حرام مغز اور دماغ کی سوزش ۔
Meningoencephalocele Noun دماغ اور اس کے پردوں کا ہرنیا
Meningoencphalitis Adjective دماغ اور اس کی جھلیوں کی اجتماعی سوزش ۔
Meningogenic Noun دماغی پردوں میں پیدا ہونے والا
Meningomalacia Noun دماغی پردوں کا نرم پڑنا
Meningomycosis Noun دماغی پردوں کو پھپھوندی لگنا
Meningomyelitis Noun حرام مغز اور اس کے پردوں کا ورم