menoponidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مینو پونیڈا ۔ پرندوں کی جووں کا خاندان ۔ سر تکونی آگے کو لمبوترا اور پیچھے کی طرف ایک جیسا پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ انٹینا گھنڈی دار ہوتے ہیں ۔ مرغیوں کی جوئیں نمایاں نوع ہیں ۔

🔹 Roman Urdu