English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mendicancymendicity | — | — |
| Mendicant | Adjective | بھِکاری ۔ منگتا ۔ بھِک منگا ۔ فقیر ۔ گداگر ۔ بھِکاری راہب |
| Mendicity | Noun | فقیرانہ زندگی ۔ فقیری ۔ گداگری ۔ دریوزہ گری ۔ |
| Mending | Noun | مرمت کرنے کا عمل ۔ |
| Mendings are honourable rags are abominable | — | — |
| Mendius reaction | مینڈئیس کا تعامل ۔الکائل سائیانائیڈ ، لیتھیم ایلومینیم ہائیڈ رائیڈ کی موجودگی میں یا سوڈیم لکوحل کی موجودگی میں الکائل امائن میں تخفیف ہو جاتا ہے اس طرح میتھائل سایا نائیڈ کی تخفیف ہو جاتی ہے ۔ | |
| Mendment | Noun | کھاد ۔ |
| Mendole | Noun | ایک قسم کی چھوٹی مچھلی ۔ |
| Mendosus | Noun | ناقص ، نامکمل ، کاذب |
| Menellipsis | Noun | پنڈلی پر قرحہ بننا |
| Menevian | Adjective | (ارضیات ) قدیم پتھروں کے مجموعے کا نام ۔ |
| Menfolk | Noun | عوام الناس ۔ افراد خاندان ۔ اہل خانہ ۔ |
| Mengeidae | Adjective | مینگیڈا ۔ گھینگوں کا خاندان ۔ بل دار پروں والے شش پائے حشرات ۔ درون طفیلئیے ہوتے ہیں ۔ نر کے انٹینا سات جوڑوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور تیسرا اور چوتھا جوڑ پنکھا نما لختہ بناتا ہے ۔ مادہ طفیلئیہ نہیں ہوتی ۔ |
| Mengenillidae | Adjective | مینگی نیلیڈا ۔ چھوٹے درون طفیلئیوں کا خاندان ۔ ان کے پر بل دار اور چھ پاوں ہوتے ہیں ۔ نر کا انٹینا چھ جوڑوں یا قطعات پر مشتمل ہوتا ہے ۔ تیسرا اور پانچواں قطعہ پنکھا نما لختہ بناتا ہے ۔ مادہ آزاد باش ہوتی ہے ۔ |
| Menhaden | Noun | کھاد مچھلی ۔ سَمُندَری مچھلی ۔ |
| Menhaden manhad d en | — | — |
| Menhir | Noun | لاٹھ ۔ نا تراشیدہ پتھر کی لمبی یادگار ۔ |
| Menial | Noun, Adjective | نوکر ۔ ملازم ۔ خدمتگار ۔ ادنی درجہ کا معمولی ملازم ۔ |
| Menially | Adverb | کمینگی سے ۔ فرماں برداری سے |
| Menicus | Greek | ہَلالیَہ ۔ کَسی بَرتَن میں کِسی مائع کی خَمیدَہ سَطَح ۔ ایک مَقَعر مُحَدَّب عدسَہ ۔ ایک ہَلالی کَرّی ہَڈّی جو گھُٹنے میں ہوتی ہے |
| Menidrosis | Verb | ماہواری کا اخراج رحم کے راستے ہونے کی بجائے پسینے کے غدود کے ذریعہ ہونا ۔ |
| Meniere s disease | Adverb | کان میں خرابی مثلا کان میں شائیں شائیں یا تقریبا بہرا پن ۔ |
| Menieres disease | — | — |
| Menieres disease | — | — |
| Menieres disease | — | — |
| Meniers disease | — | — |
| Meniers symdrome | — | — |
| Menigo | Noun | ٹھوڑی کی داد |
| Mening o | — | — |
| Meningea | Adjective | مینینجز ۔ سحائی ۔ تین جھلیاں ۔ پائیا میٹر ڈیورا میٹر اور ایرکنائیڈ ۔ زیادہ تر فقاریہ جانداروں کے دماغ اور حرام مغز کو ملفوف کرتی ہیں ۔ |