melydridae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میلی ڈریڈا ۔ بھونروں کا خاندان ۔ ٹخنوں کی ہڈیاں ۵ قطعات رکھتی ہیں ۔ عقبی کولے پہ ران کی طشتری نہیں ہوتی ۔ پیٹ پہ صرف چھ حلقے ہوتے ہیں ۔۱۱۰۰ انواع ہیں ۔

🔹 Roman Urdu